Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
    • 2018 کے الیکشن نتائج پر بننے والی تحریک انصاف کی حکومت جائز تھی تو ہماری حکومت بھی جائز ہے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستانی کیپٹل مارکیٹ پر کمپنیوں کا اعتماد مزید مستحکم، ایک اور آئی پی او منظور
    • فٹبال کا عالمی کپ: ناروے، ارجنٹینا اور فرانس کی شاندار فتوحات
    • قومی اسمبلی نے فنانس بل 2026 کثرتِ رائے سے منظور کرلیا
    • ایبٹ آباد: ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال سے 17 روزہ نومولود اغوا، پولیس اور انتظامیہ متحرک
    • مظفرآباد میں پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد، کشمیری عوام نے کالعدم ایکشن کمیٹی کا بیانیہ مسترد کر دیا
    • ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا دورہ پاکستان، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکی صدر ٹرمپ اور دیگر عالمی راہنماؤں کی جانب سے پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کا اعتراف
    اہم خبریں

    امریکی صدر ٹرمپ اور دیگر عالمی راہنماؤں کی جانب سے پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کا اعتراف

    اپریل 15, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (حسن علی شاہ) — امریکہ اور دیگر عالمی رہنماؤں نے پاکستان کی کامیاب سفارتکاری اور خطے میں امن کے لیے اس کے کردار کا اعتراف کیا ہے۔

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکہ اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات میں پیش رفت کو تسلیم کرتے ہوئے پاکستان کے کردار کو اہم قرار دیا۔ امریکی قیادت کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایک باصلاحیت اور دوراندیش شخصیت ہیں جنہوں نے خطے میں امن کے لیے مؤثر کردار ادا کیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے اگلے دور کی میزبانی ممکنہ طور پر اسلام آباد میں کی جائے گی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ جوہری معاملات “ریڈ لائن” ہیں اور توقع ہے کہ تہران آبنائے ہرمز کی بندش کے حوالے سے عملی اقدامات کرے گا۔

    صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ پاکستان نے موجودہ کشیدہ صورتحال میں بطور ثالث اہم اور مثبت کردار ادا کیا ہے، اور مذاکرات کے لیے اسلام آباد کو ایک مناسب اور غیر جانبدار مقام قرار دیا جا رہا ہے۔

    دوسری جانب ایران، سعودی عرب، کویت، فرانس، رومانیہ، برطانیہ، روس، ترکی، مصر، عمان اور قطر سمیت متعدد ممالک نے بھی پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے اس پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

    ان ممالک نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ و نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی کوششوں کو خطے میں امن و استحکام کے لیے قابلِ تحسین قرار دیا۔

    مبصرین کے مطابق پاکستان کا نام اس وقت عالمی سطح پر ایک امن پسند، ذمہ دار ایٹمی ریاست اور مؤثر ثالث کے طور پر ابھر رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کی ترقی کا بنیادی ستون خواتین کی بااختیاری – تحریر: راشد پختون
    Next Article "شینو مینو شو” کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ، خیبر ٹی وی کا کامیاب میوزیکل کامیڈی پروگرام
    Web Desk

    Related Posts

    ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    جون 23, 2026

    2018 کے الیکشن نتائج پر بننے والی تحریک انصاف کی حکومت جائز تھی تو ہماری حکومت بھی جائز ہے، وزیر اعظم شہبازشریف

    جون 23, 2026

    پاکستانی کیپٹل مارکیٹ پر کمپنیوں کا اعتماد مزید مستحکم، ایک اور آئی پی او منظور

    جون 23, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    جون 23, 2026

    2018 کے الیکشن نتائج پر بننے والی تحریک انصاف کی حکومت جائز تھی تو ہماری حکومت بھی جائز ہے، وزیر اعظم شہبازشریف

    جون 23, 2026

    پاکستانی کیپٹل مارکیٹ پر کمپنیوں کا اعتماد مزید مستحکم، ایک اور آئی پی او منظور

    جون 23, 2026

    فٹبال کا عالمی کپ: ناروے، ارجنٹینا اور فرانس کی شاندار فتوحات

    جون 23, 2026

    قومی اسمبلی نے فنانس بل 2026 کثرتِ رائے سے منظور کرلیا

    جون 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.