Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • 9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں
    • وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
    • ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا
    • فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال
    • بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج
    • صوابی چھوٹا لاہور میں کم عمر گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار
    • خیبر پختونخوا اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی
    • آئندہ 24 گھنٹوں میں گرم اور مرطوب موسم کی پیش گوئی، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان خطے میں امن کے لیے پرعزم ہے اور اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا، ترجمان دفتر خارجہ
    امریکا اپریل 16, 2026

    پاکستان خطے میں امن کے لیے پرعزم ہے اور اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا، ترجمان دفتر خارجہ

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    ترجمان دفترخارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کے لئے پرعزم ہے۔ پاکستان کی کوششوں سے ایران امریکہ جنگ بندی ممکن ہوئی۔ کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان کی تعمیری اور مثبت کوششوں کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جا رہا ہے۔
    اسلام آبادمیں میڈیابریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاکستان نے فریقین سے رابطے کے چینلز کھلے رکھے اور اسلام آباد میں امن مذاکرات کا انعقاد کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد مذاکرات سے قبل پاکستانی قیادت متعدد عالمی ر ہنماؤں کے ساتھ رابطے میں رہی۔ مذاکرات کے انعقاد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھرپور کردار ادا کیا اور عالمی قیادت نے بھی پاکستان کی امن کوششوں کو سراہا۔
    ترجمان نے مزید کہا کہ میڈیا پر بھارتی فوج کے جرائم پیشہ افسر کرنل پروہت کی ترقی کی خبر دیکھی۔ یہ وہی کرنل پروہت ہےجو سمجھوتہ ایکسپریس دہشت گردی میں ملوث تھا۔ یہ ترقی بھارت کی ریاستی سرپرستی میں دہشتگردی پر سنجیدہ سوالات کھڑے کرتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک بحریہ کا مقامی طور پر تیار کردہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کی لائیو فائرنگ کا کامیاب تجربہ
    Next Article امریکہ ایران کشیدگی پر خیبر ٹی وی نیٹ ورک کی جامع کوریج، پاکستان کی سفارتکاری پر خصوصی ٹاک شوز
    Saqib Butt

    Related Posts

    9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

    اگست 25, 2026

    وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

    اگست 25, 2026

    ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا

    اگست 25, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

    اگست 25, 2026

    وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

    اگست 25, 2026

    ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا

    اگست 25, 2026

    فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال

    اگست 25, 2026

    بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج

    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.