Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اپریل 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی کامیاب ثالثی کی عالمی سطح پر پذیرائی، بھارت کے لیے پریشان کُن صورت حال
    • معرکہ مئی میں دشمن پاکستان کی طاقت اور ہنرمندی دیکھ کر دنگ رہ گیا: سربراہ پاک فضائیہ کا پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
    • پی ایس ایل کا اہم مقابلہ آج: لاہور قلندرز اور پشاور زلمی آمنے سامنے
    • پاکستان کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، جلد نئی قسط جاری ہونے کی توقع
    • باجوڑ سرحدی علاقے میں مزید 6 شدت پسندوں کی لاشیں برآمد
    • فیلڈ مارشل کا دورہ ایران مکمل، کشیدگی میں کمی اور مسائل کے پرامن حل پر زور
    • ایران کا امریکی دعوؤں پر دوٹوک مؤقف، افزودہ یورینیم بیرونِ ملک منتقل کرنے سے انکار
    • گرفتار دہشتگرد کا انکشاف: افغان طالبان، داعش اور القاعدہ کی مبینہ معاونت، غیر ملکی ایجنسیوں کی مالی مدد کا دعویٰ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کی کامیاب ثالثی کی عالمی سطح پر پذیرائی، بھارت کے لیے پریشان کُن صورت حال
    امریکا

    پاکستان کی کامیاب ثالثی کی عالمی سطح پر پذیرائی، بھارت کے لیے پریشان کُن صورت حال

    اپریل 18, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے میں مؤثر ثالثی کرکے عالمی سطح پر نمایاں پذیرائی حاصل کرلی جو بھارت کے لیے ایک اہم سفارتی پیغام اور مثال بن گئی ہے۔ اس حوالے سے سنگاپور کے ایک نشریاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں پاکستان کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے بھارت کے لیے اسے ویک اپ کال قرار دے دیا ہے۔
    نشریاتی ادارہ نے کہا کہ بھارتی میڈیا کے پھیلائے گئے شدت پسند اور قوم پرست پروپیگنڈے نے پاکستان کے خلاف دشمنی کو مزید گہرا کیا۔ دوسری جانب وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان نےناقابلِ یقین حد تک مؤثر ثالثی کی ہےاور اسے پاکستان کےذریعے جاری رکھنا اہم ہے۔ ایران میں تعینات پاکستانی سفیر کا کہنا ہے کہ ایران کو کسی اور ملک پر اعتماد نہیں جس کی بدولت ثالثی کے لیے پاکستان ہی واحد راستہ ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمعرکہ مئی میں دشمن پاکستان کی طاقت اور ہنرمندی دیکھ کر دنگ رہ گیا: سربراہ پاک فضائیہ کا پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
    Saqib Butt

    Related Posts

    معرکہ مئی میں دشمن پاکستان کی طاقت اور ہنرمندی دیکھ کر دنگ رہ گیا: سربراہ پاک فضائیہ کا پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب

    اپریل 18, 2026

    پی ایس ایل کا اہم مقابلہ آج: لاہور قلندرز اور پشاور زلمی آمنے سامنے

    اپریل 18, 2026

    پاکستان کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، جلد نئی قسط جاری ہونے کی توقع

    اپریل 18, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی کامیاب ثالثی کی عالمی سطح پر پذیرائی، بھارت کے لیے پریشان کُن صورت حال

    اپریل 18, 2026

    معرکہ مئی میں دشمن پاکستان کی طاقت اور ہنرمندی دیکھ کر دنگ رہ گیا: سربراہ پاک فضائیہ کا پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب

    اپریل 18, 2026

    پی ایس ایل کا اہم مقابلہ آج: لاہور قلندرز اور پشاور زلمی آمنے سامنے

    اپریل 18, 2026

    پاکستان کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، جلد نئی قسط جاری ہونے کی توقع

    اپریل 18, 2026

    باجوڑ سرحدی علاقے میں مزید 6 شدت پسندوں کی لاشیں برآمد

    اپریل 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.