Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
    • 2018 کے الیکشن نتائج پر بننے والی تحریک انصاف کی حکومت جائز تھی تو ہماری حکومت بھی جائز ہے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستانی کیپٹل مارکیٹ پر کمپنیوں کا اعتماد مزید مستحکم، ایک اور آئی پی او منظور
    • فٹبال کا عالمی کپ: ناروے، ارجنٹینا اور فرانس کی شاندار فتوحات
    • قومی اسمبلی نے فنانس بل 2026 کثرتِ رائے سے منظور کرلیا
    • ایبٹ آباد: ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال سے 17 روزہ نومولود اغوا، پولیس اور انتظامیہ متحرک
    • مظفرآباد میں پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد، کشمیری عوام نے کالعدم ایکشن کمیٹی کا بیانیہ مسترد کر دیا
    • ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا دورہ پاکستان، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امن مذاکرات میں شرکت کیلئے غیرملکی وفود کی اسلام آباد آمد جاری، جڑواں شہروں میں سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات
    اہم خبریں

    امن مذاکرات میں شرکت کیلئے غیرملکی وفود کی اسلام آباد آمد جاری، جڑواں شہروں میں سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات

    اپریل 19, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Foreign delegations begin arriving in Islamabad to participate in peace talks; tight security arrangements in twin cities
    مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی حفاظتی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منعقدہ امن مذاکرات میں شرکت کیلئے غیرملکی وفود کی آمد جاری ہے، جڑواں شہروں میں سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں، امن مذاکرات کے پیش نظر ہر قسم کی پرائیویٹ اور پبلک ٹرانسپورٹ تاحکم ثانی معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

    اسلام آباد میں رواں ہفتے منعقدہ ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی حفاظتی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ۔

    بین الااقوامی میڈیا نمائندوں کی پاکستان آمد شروع ہوگئی، پاکستان نے بین الاقوامی میڈیا کو ویزوں کا اجرا شروع کر دیا، اس حوالے سے بیرون ملک پاکستانی سفارتخانوں اور ہائی کمیشنز کو ہدایات جاری کر دی گئیں ۔

    ذرائع کے مطابق معزز غیر ملکی مہمانوں کو نجی ہوٹل میں ٹھہرایا جائے گا، جبکہ سکیورٹی کے لیے مجموعی طور پر 18 ہزار نفری تعینات کی جائے گی، جن میں پنجاب سے آنے والی 7 ہزار نفری بھی شامل ہے ۔

    سکیورٹی انتظامات میں اسلام آباد پولیس کے ساتھ پاکستان رینجرز اور فرنٹیئر کور بھی تعینات ہوں گے، جبکہ دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مشترکہ ناکے بھی قائم کیے جائیں گے ۔

    ائیرپورٹ سے ہوٹل تک روٹ پر اہم عمارتوں پر رینجرز کے سنائپرز تعینات کیے جائیں گے، جبکہ گرین بیلٹس اور سروس روڈز کو مکمل طور پر کلیئر رکھا جائے گا ۔

    ڈیوٹی پر موجود پولیس افسران کو موبائل فون کے استعمال کی اجازت نہیں ہوگی اور تمام اہلکاروں کو اینٹی رائٹ کٹس لازمی استعمال کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے پیش نظر ٹرانسپورٹ معطل، ایران اور امریکہ مذاکرات کا امکان
    Next Article پی ایس ایل11: پشاور زلمی کی ایک اور بڑی کامیابی،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز سے شکست
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    جون 23, 2026

    2018 کے الیکشن نتائج پر بننے والی تحریک انصاف کی حکومت جائز تھی تو ہماری حکومت بھی جائز ہے، وزیر اعظم شہبازشریف

    جون 23, 2026

    پاکستانی کیپٹل مارکیٹ پر کمپنیوں کا اعتماد مزید مستحکم، ایک اور آئی پی او منظور

    جون 23, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    جون 23, 2026

    2018 کے الیکشن نتائج پر بننے والی تحریک انصاف کی حکومت جائز تھی تو ہماری حکومت بھی جائز ہے، وزیر اعظم شہبازشریف

    جون 23, 2026

    پاکستانی کیپٹل مارکیٹ پر کمپنیوں کا اعتماد مزید مستحکم، ایک اور آئی پی او منظور

    جون 23, 2026

    فٹبال کا عالمی کپ: ناروے، ارجنٹینا اور فرانس کی شاندار فتوحات

    جون 23, 2026

    قومی اسمبلی نے فنانس بل 2026 کثرتِ رائے سے منظور کرلیا

    جون 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.