Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سمندر میں ریسکیو کیے جانے والے آٹھ ایرانی ماہی گیروں کو بحفاظت وطن واپس بھجوا دیا گیا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    • وزیراعظم شہباز شریف سوئٹزرلینڈ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان کے لیے روانہ
    • برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر اپنے عہدے سے مستعفی
    • سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، امن کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے، وزیراعظم شہبازشریف
    • چین نے بھی پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت کردی
    • خیبر:گھریلو تشدد کا شکار غیر ملکی خاتون کی بازیابی، ملزمان کے خلاف کارروائی شروع
    • ایران کبھی بھی جوہری بم بنانے کی کوشش نہیں کرے گا، مفاہمتی یادداشت کی تمام شقیں ایرانی عوام کے مفاد میں ہیں، ایرانی صدر
    • سویڈن: طالبان رجیم کیخلاف افغان مہاجرین کا شدید احتجاج، عالمی بائیکاٹ کا مطالبہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، اسلام آباد امن مذاکرات کی حمایت میں قراداد متفقہ طور پر منظور
    اہم خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، اسلام آباد امن مذاکرات کی حمایت میں قراداد متفقہ طور پر منظور

    اپریل 20, 2026Updated:اپریل 20, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس میں اسلام آباد امن مذاکرات کی حمایت میں قراداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی،قرارداد کے متن کے مطابق اسلام آباد میں امن مذاکرات ہی پائیدار امن کا واحد راستہ قراردیاگیا ہے ۔

    پشاور: اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومت کی پیش کردہ قرارداد میں امن، استحکام اور علاقائی تعاون پر زوردیا گیا، متن میں کہا گیا ہے کہ قرارداد میں بانی پی ٹی آئی کے خارجہ پالیسی وژن کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔

    اسلام آباد میں امن مذاکرات ہی پائیدار امن کا واحد راستہ قراردیاگیا ہے، قرارداد میں خیبرپختومخوا اسمبلی قراردادکا امن اور سفارت کاری کے فروغ کا اعادہ بھی کیا گیا ہے ۔

    قرارداد کے متن کے مطابق اسلام آباد امن مکالمہ علاقائی ہم آہنگی کا موقع، تنازعات غربت اور انسانی مسائل میں اضافے کا سبب ہیں ۔

    قرارداد میں خیبرپختونخوا اسمبلی میں سیاسی مکالمے کو ناگزیر قرار دے دیا گیا، ایوان نے امن مذاکرات کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا گیا ہے، خيبر پختونخوا اسمبلی نے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلیا ۔

    دوسری جانب ایوان میں گداگری کے خاتمے کیلئے ویگرینسی ایکٹ 2026 اسمبلی میں پیش کیا گیا، مجوزہ بل کے مطابق قانون پورے صوبے میں نافذ ہوگا پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف مؤثر کارروائی کی جائیگی ۔

    بل میں کہا گیا ہے کہ گداگری کے خاتمے کیلئے صوبائی سٹیئرنگ کمیٹی قائم کی جائے گی، کمیٹی کو گداگر کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کی سفارش کا اختیار ہوگا ۔

    مجوزہ بل میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پہلی بار بھیک مانگنے پر وارننگ یا ایک ماہ قید جبکہ دوبارہ پر ایک سال قید کی سزا ہوگی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر اعظم کا خضدار میں جام شہادت نوش کرنے والی خاتون کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کو خراج عقیدت
    Next Article خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس پہلی بار کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد کرنے کا فیصلہ، امیر مقام کا سخت ردعمل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سمندر میں ریسکیو کیے جانے والے آٹھ ایرانی ماہی گیروں کو بحفاظت وطن واپس بھجوا دیا گیا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    جون 22, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف سوئٹزرلینڈ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان کے لیے روانہ

    جون 22, 2026

    برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر اپنے عہدے سے مستعفی

    جون 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سمندر میں ریسکیو کیے جانے والے آٹھ ایرانی ماہی گیروں کو بحفاظت وطن واپس بھجوا دیا گیا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    جون 22, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف سوئٹزرلینڈ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان کے لیے روانہ

    جون 22, 2026

    برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر اپنے عہدے سے مستعفی

    جون 22, 2026

    سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، امن کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے، وزیراعظم شہبازشریف

    جون 22, 2026

    چین نے بھی پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت کردی

    جون 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.