ایران امریکا مذاکرات میں بدلتے حالات سے فضائی آپریشن ایک بار پھر متاثر ہوا ہے۔ پاکستان کے ایئر پورٹس سے خلیجی ممالک جانے اور آنے والی 45 پروازیں منسوخ ہوئیں۔
ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق ایران امریکہ مذاکرات میں بدلتے ہوئے حالات نے ایک بار پھر فضائی آپریشن درہم برہم کرکے رکھ دیا۔ لاہور ایئرپورٹ سے دبئی، ابو ظہبی، شارجہ، بحرین، کویت اور فجیرہ جانے اور آنے والی 9 پروازیں منسوخ کردی گئی۔ اسلام آباد ایئرپورٹ سے 12، کراچی سے 18 اور پشاور سے 6 پروازیں منسوخ ہوئیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات جانے اور آنے والے مسافروں میں اچانک کمی ہوگئی ہے، مسافروں کی مطلوبہ تعداد پوری نہ ہو نے پر پروازیں منسوخ کی جارہی ہیں۔
منگل, اگست 25, 2026
بریکنگ نیوز
- بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج
- صوابی چھوٹا لاہور میں کم عمر گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار
- خیبر پختونخوا اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی
- آئندہ 24 گھنٹوں میں گرم اور مرطوب موسم کی پیش گوئی، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
- جمرود تخته بیگ چیک پوسٹ پر حملہ ، زخمی پولیس اہلکار شہید ، نمازِ جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا
- عوام نے فیصلہ دے دیا، بانی کو رہا کرکے دکھائیں گے ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
- پاکستان نے جاپان جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں 2 گولڈ میڈلز اپنے نام کرلئے
- اے سی سی انتخابات، پاکستان کے حمایت یافتہ پینل نے بھارتی حمایت یافتہ پینل کو شکست دیدی

