Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بیرسٹر افتخار گیلانی نے آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
    • ہاکی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کو ہرا کر پاکستان نے 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • لیگی رہنما بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوگئے
    • سی ٹی ڈی پشاور ریجن کی قبرستان مہر گل کلے، میراکچوڑی میں کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
    • کویت کے وزیرِ دفاع کی راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات
    • پاکستان کی مسلح افواج کویتی فوج کی تربیت و سرحدی دفاع میں معاونت کیلئے معاہدے پر دستخط
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 11 دہشتگرد ہلاک
    • پاکستان افغانستان کے ساتھ ادارہ جاتی بات چیت کیلئے تیار، دہشتگردی کے خلاف عملی اقدامات کے ثبوت ضروری ہے، دفتر خارجہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیر داخلہ محسن نقوی اور امریکی سفیر نیٹلی بیکر کے درمیان اہم ملاقات، ایران امریکہ مذاکرات سے متعلق گفتگو
    اہم خبریں اپریل 23, 2026

    وزیر داخلہ محسن نقوی اور امریکی سفیر نیٹلی بیکر کے درمیان اہم ملاقات، ایران امریکہ مذاکرات سے متعلق گفتگو

    Facebook Twitter Email
    Important meeting between Interior Minister Mohsin Naqvi and US Ambassador Natalie Baker, discussion on Iran-US negotiations
    وزیراعظم اور فیلڈ مارشل امریکا ایران مسئلے کےحل کے لیےہر سطح پر بھرپور کوششیں کر رہے ہیں، محسن نقوی
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی وزیر داخلہ اور اسلام آباد میں تعینات امریکی سفیر نیٹلی بیکر کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پر محسن نقوی نے کہاکہ وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امریکہ اور ایران مسئلے کےحل کے لیےہر سطح پر بھرپور کوششیں کر رہے ہیں ۔

    اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی جس میں  خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور اسلام آباد مذاکرات کے دوسرے دورکے انعقاد کے حوالے سے سفارتی کاوشوں پر بھی گفتگو ہوئی ۔

    ملاقات میں امریکہ اور ایران تنازع کے دیرپا حل کے سفارتی چینلز کے تسلسل کی ضرورت پر زور دیا گیا اور وزیرداخلہ نے جنگ بندی میں توسیع کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدام کو سراہا ۔

    محسن نقوی نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سےجنگ بندی میں توسیع خوش آئند ہے، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل مسئلے کےحل کے لیےہر سطح پر بھرپور کوششیں کر رہے ہیں،امید ہےکہ فریقین سفارتی اور پر امن حل کو موقع دیں گے ۔

    اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے امریکی سفیر نیٹلی بیکرنے خطے میں قیام امن اور تنازع کے حل کے لیے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر ٹی وی نے قانون کی بالادستی اور آگاہی کو فروغ دیا: بخت روان ایڈوکیٹ
    Next Article ایران کے زیر قبضہ دو جہازوں کی ویڈیو جاری، دوسری جانب امریکی سینٹکام کا ہنگامی اجلاس
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بیرسٹر افتخار گیلانی نے آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    اگست 28, 2026

    لیگی رہنما بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوگئے

    اگست 28, 2026

    سی ٹی ڈی پشاور ریجن کی قبرستان مہر گل کلے، میراکچوڑی میں کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

    اگست 27, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بیرسٹر افتخار گیلانی نے آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    اگست 28, 2026

    ہاکی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کو ہرا کر پاکستان نے 11ویں پوزیشن حاصل کرلی

    اگست 28, 2026

    لیگی رہنما بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوگئے

    اگست 28, 2026

    سی ٹی ڈی پشاور ریجن کی قبرستان مہر گل کلے، میراکچوڑی میں کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

    اگست 27, 2026

    کویت کے وزیرِ دفاع کی راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات

    اگست 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.