Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک بھر میں گرم اور خشک موسم برقرار، لاہور کے لیے ہیٹ ویو الرٹ جاری
    • مشرقِ وسطیٰ کشیدگی میں اضافہ، تیل کی قیمتیں مسلسل چوتھے روز بھی بلند
    • افغان پناہ گزینوں کے مسائل میں اضافہ، قطر سے کانگو منتقلی کی تجویز پر شدید تنقید
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران امريکہ امن مذاکرات بچانے کیلئے سرگرم ہیں: برطانوی اخبار
    • ایران کے زیر قبضہ دو جہازوں کی ویڈیو جاری، دوسری جانب امریکی سینٹکام کا ہنگامی اجلاس
    • وزیر داخلہ محسن نقوی اور امریکی سفیر نیٹلی بیکر کے درمیان اہم ملاقات، ایران امریکہ مذاکرات سے متعلق گفتگو
    • خیبر ٹی وی نے قانون کی بالادستی اور آگاہی کو فروغ دیا: بخت روان ایڈوکیٹ
    • فنکاروں کو وہ مقام نہیں ملتا جس کے وہ مستحق ہیں: مینہ شمس
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملک بھر میں گرم اور خشک موسم برقرار، لاہور کے لیے ہیٹ ویو الرٹ جاری
    اہم خبریں

    ملک بھر میں گرم اور خشک موسم برقرار، لاہور کے لیے ہیٹ ویو الرٹ جاری

    اپریل 23, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Heatwave alert in Lahore as hot, dry weather grips most parts of the country
    ماہرین کے مطابق میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے
    Share
    Facebook Twitter Email

    محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ چند بالائی علاقوں میں بارش کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔

    تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لاہور میں درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد شہر اور اس کے گرد و نواح میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کریں اور دھوپ میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جس سے موسم میں قدرے بہتری آ سکتی ہے۔

    اسی طرح بلوچستان کے شمالی علاقوں میں بھی ہلکی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

    ماہرین کے مطابق میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے، اس لیے شہریوں کو خصوصاً دن کے اوقات میں احتیاط برتنے اور پانی کا زیادہ استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمشرقِ وسطیٰ کشیدگی میں اضافہ، تیل کی قیمتیں مسلسل چوتھے روز بھی بلند
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    مشرقِ وسطیٰ کشیدگی میں اضافہ، تیل کی قیمتیں مسلسل چوتھے روز بھی بلند

    اپریل 23, 2026

    افغان پناہ گزینوں کے مسائل میں اضافہ، قطر سے کانگو منتقلی کی تجویز پر شدید تنقید

    اپریل 23, 2026

    ایران کے زیر قبضہ دو جہازوں کی ویڈیو جاری، دوسری جانب امریکی سینٹکام کا ہنگامی اجلاس

    اپریل 23, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک بھر میں گرم اور خشک موسم برقرار، لاہور کے لیے ہیٹ ویو الرٹ جاری

    اپریل 23, 2026

    مشرقِ وسطیٰ کشیدگی میں اضافہ، تیل کی قیمتیں مسلسل چوتھے روز بھی بلند

    اپریل 23, 2026

    افغان پناہ گزینوں کے مسائل میں اضافہ، قطر سے کانگو منتقلی کی تجویز پر شدید تنقید

    اپریل 23, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران امريکہ امن مذاکرات بچانے کیلئے سرگرم ہیں: برطانوی اخبار

    اپریل 23, 2026

    ایران کے زیر قبضہ دو جہازوں کی ویڈیو جاری، دوسری جانب امریکی سینٹکام کا ہنگامی اجلاس

    اپریل 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.