Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اپریل 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور روس کے وزیرخارجہ کاٹیلی فونک رابطہ،دوطرفہ تعلقات اور عالمی امن پر تبادلہ خیال
    • امریکہ سے مذاکرات کیلئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آج اسلام آباد آمد متوقع،امریکی وفد بھی آج واشنگٹن سے روانہ ہوگا
    • نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت علاقائی و عالمی صورتِ حال پر اہم اجلاس
    • امریکا سے مذاکرات کے لیے ایرانی وزیر خارجہ کی آج رات اسلام آباد آمد متوقع
    • خیبر: سکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں22 خوارج ہلاک
    • ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستانی قیادت سے رابطہ، جنگ بندی امور پر مشاورت
    • بھارتی فوج تمام تر وسائل کے باوجود پاکستان کو شکست نہیں دے سکتی، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • پی ایس ایل 11 میں راولپنڈیز کی پہلی کامیابی، اسلام آباد کو 6 وکٹ سے ہرادیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکہ سے مذاکرات کیلئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آج اسلام آباد آمد متوقع،امریکی وفد بھی آج واشنگٹن سے روانہ ہوگا
    بین الاقوامی

    امریکہ سے مذاکرات کیلئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آج اسلام آباد آمد متوقع،امریکی وفد بھی آج واشنگٹن سے روانہ ہوگا

    اپریل 24, 2026Updated:اپریل 24, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad talks: Iranian delegation to arrive today, US delegation likely to arrive
    اہم بات چیت کے نتیجے میں امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد امن مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ متوقع ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی مختصر ٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد آمد متوقع ہے، دوسری جانب امریکی وفد بھی آج واشنگٹن سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگا،ذرائع کے مطابق پاکستانی مصالحتی ٹیم سے اہم بات چیت کے نتیجے میں امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد امن مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ متوقع ہے،دوسری جانب امریکہ کی لاجسٹک اور سیکیورٹی ٹیم بھی مذاکراتی عمل کے لیے اسلام آباد میں پہلے سے موجود ہے ۔

     نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اور کا ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے اہم ٹیلی فونک رابطہ بھی ہوا ۔

    اس موقع پر  علاقائی صورتحال، جنگ بندی اور اسلام آباد کی جانب سے جاری سفارتی کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

    ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، اسحاق ڈار نے خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے فروغ کے لیے مسائل کے حل میں مسلسل اور بامعنی مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا ۔

    انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور امن کے قیام کے لیے اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھے گا ۔

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اس موقع پر پاکستان کے مثبت اور تعمیری سہولت کاری کے کردار کو سراہا اور خطے میں امن کے لیے اسلام آباد کی کاوشوں کو اہم قرار دیا ۔

    ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، دونوں رہنماؤں نے باہمی رابطوں کو مزید مضبوط بنانے اور آئندہ بھی قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت علاقائی و عالمی صورتِ حال پر اہم اجلاس
    Next Article نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور روس کے وزیرخارجہ کاٹیلی فونک رابطہ،دوطرفہ تعلقات اور عالمی امن پر تبادلہ خیال
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور روس کے وزیرخارجہ کاٹیلی فونک رابطہ،دوطرفہ تعلقات اور عالمی امن پر تبادلہ خیال

    اپریل 24, 2026

    خیبر: سکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں22 خوارج ہلاک

    اپریل 24, 2026

    ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستانی قیادت سے رابطہ، جنگ بندی امور پر مشاورت

    اپریل 24, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور روس کے وزیرخارجہ کاٹیلی فونک رابطہ،دوطرفہ تعلقات اور عالمی امن پر تبادلہ خیال

    اپریل 24, 2026

    امریکہ سے مذاکرات کیلئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آج اسلام آباد آمد متوقع،امریکی وفد بھی آج واشنگٹن سے روانہ ہوگا

    اپریل 24, 2026

    نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت علاقائی و عالمی صورتِ حال پر اہم اجلاس

    اپریل 24, 2026

    امریکا سے مذاکرات کے لیے ایرانی وزیر خارجہ کی آج رات اسلام آباد آمد متوقع

    اپریل 24, 2026

    خیبر: سکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں22 خوارج ہلاک

    اپریل 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.