Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سی ٹی ڈی پشاور کی کامیاب کارروائی، فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک
    • مانسہرہ میں لاپتہ ہونے والے غیر ملکی سیاح کی لاش پانچ روزہ سرچ آپریشن کے بعد برآمد
    • عالمی شہرت یافتہ مصری قرّاء کرام پاکستان پہنچ گئے، وفاقی وزیر مذہبی امور کا خیر مقدم
    • وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دیدی
    • پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تجارت، انسداد دہشتگردی اور آئی ٹی سمیت اہم معاہدوں پر دستخط
    • ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست
    • سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال
    • پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 15 سال سے کم عمر عازمین حج پر پابندی ختم، نئی ہدایات جاری
    بین الاقوامی مئی 2, 2026

    15 سال سے کم عمر عازمین حج پر پابندی ختم، نئی ہدایات جاری

    Facebook Twitter Email
    15 سال سے کم عمر عازمین حج پر پابندی ختم، سعودی عرب کا نیا فیصلہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: سعودی عرب نے عازمین حج عمر پابندی سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 15 سال سے کم عمر افراد پر عائد پابندی واپس لے لی ہے۔

    ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق پاکستان حج مشن نے سعودی عرب کی نئی ہدایات پر مبنی مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ نئی ہدایات کے تحت اب 12 سال سے زائد عمر کے عازمین حج پر جا سکیں گے۔

    وزارت مذہبی امور نے واضح کیا ہے کہ 12 سال کی عمر کی حد والی پالیسی بدستور برقرار رہے گی۔

    اس سے قبل سعودی عرب نے حج 2026 کے لیے عمر کی سخت پابندی نافذ کی تھی۔ اس پالیسی کے مطابق 27 مئی 2026 (9 ذوالحجہ، یوم عرفہ) تک 15 سال سے کم عمر افراد کو حج کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔

    اس فیصلے پر عملدرآمد کے لیے پاکستان کے تمام ایئرپورٹس پر امیگریشن سمیت متعلقہ اداروں کو سخت ہدایات جاری کی گئی تھیں۔ کم عمر عازمین کو حج پروازوں میں سوار ہونے سے روکا جا رہا تھا اور ان کے ویزے منسوخ تصور کیے جا رہے تھے۔

    مزید برآں، سعودی حکام نے متاثرہ عازمین کو ہدایت دی تھی کہ وہ اپنی درخواست منسوخ کر کے مکمل رقم واپس حاصل کر سکتے ہیں۔

    تاہم، نئی پالیسی کے بعد صورتحال تبدیل ہو گئی ہے اور اب 12 سال سے زائد عمر کے عازمین حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جا سکیں گے۔

    حکام نے عازمین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ تازہ ترین ہدایات سے آگاہ رہیں اور سفر سے قبل اپنی بکنگ اور دستاویزات کی تصدیق ضرور کریں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم محمد شہبازشریف کی علی الزیدی کو عراق کے وزیراعظم کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد
    Next Article خیبر ٹیلی ویژن کا مقبول شو “پخیر راغلے” ناظرین کی توجہ کا مرکز
    admin

    Related Posts

    سی ٹی ڈی پشاور کی کامیاب کارروائی، فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 2, 2026

    عالمی شہرت یافتہ مصری قرّاء کرام پاکستان پہنچ گئے، وفاقی وزیر مذہبی امور کا خیر مقدم

    ستمبر 2, 2026

    پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تجارت، انسداد دہشتگردی اور آئی ٹی سمیت اہم معاہدوں پر دستخط

    ستمبر 2, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سی ٹی ڈی پشاور کی کامیاب کارروائی، فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 2, 2026

    مانسہرہ میں لاپتہ ہونے والے غیر ملکی سیاح کی لاش پانچ روزہ سرچ آپریشن کے بعد برآمد

    ستمبر 2, 2026

    عالمی شہرت یافتہ مصری قرّاء کرام پاکستان پہنچ گئے، وفاقی وزیر مذہبی امور کا خیر مقدم

    ستمبر 2, 2026

    وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دیدی

    ستمبر 2, 2026

    پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تجارت، انسداد دہشتگردی اور آئی ٹی سمیت اہم معاہدوں پر دستخط

    ستمبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.