Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مہمند میں دوران گشت پولیس موبائل پر فائرنگ،ایڈیشنل ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید، ڈرائیور زخمی
    • خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلابی پانی کی تباہ کاریاں، 7 افراد جاں بحق، 19 زخمی
    • پی ٹی آئی کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی حمایت کا اعلان، آزاد کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ
    • بنوں: گورنمنٹ گرلز سکول میں بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
    • خیبر پختونخوا: سرکاری دفاتر کی ریفریشمنٹ کے لیے 37 کروڑ روپے مختص، بجٹ پر سوالات اٹھ گئے
    • خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ
    • پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردی کےخلاف کارروائیوں سے متعلق بھارت کا بےبنیاد بیان مسترد کردیا
    • خیبرپختونخوا:آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات، 2 بچے جاں بحق، مدرسے کی چھت گرنے سے 20 سے زائد طالبات زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اعتماد سازی اقدام کے تحت ایرانی جہاز کے عملے کے 22 ارکان کو پاکستان منتقل کردیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ
    اہم خبریں

    اعتماد سازی اقدام کے تحت ایرانی جہاز کے عملے کے 22 ارکان کو پاکستان منتقل کردیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ

    مئی 4, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad: 22 Iranian crew members transferred to Pakistan under confidence-building measure
    دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی جہاز توسکا کے عملے کے 22 ارکان گزشتہ شب پاکستان پہنچ گئے تھے
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے ضبط کیے گئے جہاز توسکا کا عملہ اعتماد سازی کے لیے ہمارے حوالے کر دیا ہے، جہاز ضروری مرمت کے بعد مالکان کو واپس کیا جائے گا۔

    امریکہ کے سینٹکام ترجمان کیپٹن ٹام ہاکنز نے امریکی میڈیا کو بتایا کہ 19 اپریل کو ضبط کیے گئے ایرانی جہاز توسکا اور عملہ کے 22 ارکان کو پاکستان کے حوالے کیا جا رہا ہے جو ایران کو واپس بھیجے جائیں گے۔

    دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی جہاز توسکا کے عملے کے 22 ارکان گزشتہ شب پاکستان پہنچ گئے تھے، انہیں آج ایرانی حکام کے حوالے کیا جائے گا، ایرانی جہاز کو بھی ضروری مرمت کے بعد اس کے اصل مالکان کو واپس کیا جائے گا۔

    دفتر خارجہ کی جانب سے مزید کہا گیا کہ پاکستان خطے میں امن کے لیے جاری ثالثی کوششوں کو جاری رکھے گا، ہم مکالمے اور سفارت کاری کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

    قبل ازیں امریکی ٹی وی نے سینٹ کام ترجمان کیپٹن ٹام ہاکنز کے حوالے سے رپورٹ دی کہ ایرانی بحری جہاز ایم وی توسکا ضبط کیے جانے کے بعد عملے کے 22 ارکان سمیت پاکستان منتقل کر دیا گیا۔

    سینٹکام ترجمان ٹام ہاکنز نے بتایا کہ ایران کے بحری جہاز کو پاکستان منتقل کرنے کا مقصد ایران واپس بھیجنا ہے، اس سلسلے میں تمام اقدامات آج مکمل کر لیے گئے ہیں۔

    امریکی حکام کے مطابق یہ جہاز 19 اپریل کو امریکی فورسز نے قبضے میں لیا تھا، اسے خلیجِ عمان میں ایران کی چاہ بہار بندرگاہ کے قریب روکا گیا تھا، پچھلے ہفتے عملے کے 6 افراد کو پہلے ہی واپسی کے لیے خطے کے ایک ملک کے حوالے کیا گیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا: وسائل سے مالا مال مگر معاشی حقوق پامال, تحریر: قریش خٹک
    Next Article گنڈا سنگھ بارڈر قصور، معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر شاندار تقریب
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    مہمند میں دوران گشت پولیس موبائل پر فائرنگ،ایڈیشنل ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید، ڈرائیور زخمی

    جولائی 2, 2026

    خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلابی پانی کی تباہ کاریاں، 7 افراد جاں بحق، 19 زخمی

    جولائی 2, 2026

    پی ٹی آئی کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی حمایت کا اعلان، آزاد کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

    جولائی 2, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مہمند میں دوران گشت پولیس موبائل پر فائرنگ،ایڈیشنل ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید، ڈرائیور زخمی

    جولائی 2, 2026

    خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلابی پانی کی تباہ کاریاں، 7 افراد جاں بحق، 19 زخمی

    جولائی 2, 2026

    پی ٹی آئی کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی حمایت کا اعلان، آزاد کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

    جولائی 2, 2026

    بنوں: گورنمنٹ گرلز سکول میں بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

    جولائی 2, 2026

    خیبر پختونخوا: سرکاری دفاتر کی ریفریشمنٹ کے لیے 37 کروڑ روپے مختص، بجٹ پر سوالات اٹھ گئے

    جولائی 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.