Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اپریل 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت معاشی شعبے میں ادارہ جاتی اصلاحات پر عمل پیرا، ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مہنگائی کا طوفان: عوامی زندگی پر بڑھتا دباؤ اور ممکنہ حل، تحریر: ثمن سرفراز
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 817 پوائنٹس گر گیا
    • پشاور میں سرکاری رہائشگاہوں پر ریٹائرڈ افسران کے قبضے، قوانین کی خلاف ورزی کے انکشافات
    • خیبرپختونخوا میں عوامی مسائل برقرار، قیادت کی کارکردگی پر سوالات
    • لکی مروت میں پولیس اہلکار کا اغوا، سیکیورٹی صورتحال پر تشویش
    • روس نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کرانےکی پیشکش کردی ہے
    • پاک افغان سرحد پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حکومت معاشی شعبے میں ادارہ جاتی اصلاحات پر عمل پیرا، ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    حکومت

    حکومت معاشی شعبے میں ادارہ جاتی اصلاحات پر عمل پیرا، ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    اپریل 28, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan nears IMF approval as finance minister confirms successful staff-level talks
    سعودی اضافی مالی معاونت اور ڈپازٹس میں توسیع سے مالی پوزیشن مستحکم ہوگی، محمد اورنگزیب
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے اور ملک معاشی شعبے میں ادارہ جاتی اصلاحات پر عمل پیرا ہے۔
    انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں پاکستان یورپی یونین بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک ارب ڈالر سے زائد سرپلس رہا، جب کہ رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ میں بھی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس برقرار ہے۔
    ان کا کہنا تھا کہ جون تک زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے جب کہ جی ڈی پی کی شرح نمو 4 فیصد رہنے کی امید ہے۔ انہوں نے کہا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ایک بہترین نظام ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مزید کہا کہ یورو بانڈ کی بروقت ادائیگی یقینی بنائی گئی ہے، قرض ادائیگی میں کمی سے حکومت کو مالی گنجائش حاصل ہو گی۔ اس اضافی گنجائش کو آئندہ بجٹ میں دیگر شعبوں کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمہنگائی کا طوفان: عوامی زندگی پر بڑھتا دباؤ اور ممکنہ حل، تحریر: ثمن سرفراز
    Saqib Butt

    Related Posts

    وزیراعظم کی جانب سے وزارت منصوبہ بندی کو قیمتی پتھروں کی برآمدات میں اضافے کے لیے لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت

    اپریل 27, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا جنوبی وزیرستان میں خوارجیوں کی دراندازی ناکام بنانے پر پاک فوج کو خراجِ تحسین

    اپریل 27, 2026

    پاکستان نے الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او تھری کو کامیابی سے خلا میں بھیج دیا

    اپریل 25, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت معاشی شعبے میں ادارہ جاتی اصلاحات پر عمل پیرا، ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    اپریل 28, 2026

    مہنگائی کا طوفان: عوامی زندگی پر بڑھتا دباؤ اور ممکنہ حل، تحریر: ثمن سرفراز

    اپریل 28, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 817 پوائنٹس گر گیا

    اپریل 28, 2026

    پشاور میں سرکاری رہائشگاہوں پر ریٹائرڈ افسران کے قبضے، قوانین کی خلاف ورزی کے انکشافات

    اپریل 28, 2026

    خیبرپختونخوا میں عوامی مسائل برقرار، قیادت کی کارکردگی پر سوالات

    اپریل 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.