Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 30, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
    • سرحد پار گولہ باری: انگور اڈہ میں افغان طالبان کا مبینہ حملہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی
    • اسلام آباد: اپنا گھر اسکیم کا اجراء، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی شرکت
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 3304 پوائنٹس گر گیا
    • کابل میں پاکستانی ناظم الامور کی طلبی، پاکستان نے ڈی مارش کو پراپیگنڈا قرار دے دیا
    • چراغِ امن
    • وفاقی کابینہ کا اجلاس، اوورسیز پاکستانیوں کيلئے نیشنل سکلز ڈیویلپمنٹ پالیسی سمیت متعدد پالیسیاں منظور
    • پی ایس ایل ایلیمینٹر 1، حیدر آباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
    اہم خبریں

    ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    اپریل 30, 2026Updated:اپریل 30, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Hot and dry weather to persist across Pakistan: rain expected in upper regions
    خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں اور قبائلی اضلاع میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے
    Share
    Facebook Twitter Email

    محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

    محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں اور قبائلی اضلاع میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، جس سے موسم نسبتاً خوشگوار ہو سکتا ہے۔

    رپورٹ کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار ہے اور درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔

    مری اور گلیات میں مطلع ابر آلود رہے گا، جبکہ کہیں کہیں ہلکی بارش بھی متوقع ہے۔

    محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سندھ میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا، جبکہ شہری علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار رہ سکتی ہے۔

    اسی طرح بلوچستان کے جنوبی اضلاع میں شدید گرمی پڑنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

    کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا اور چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

    محکمہ موسمیات نے شہریوں کو گرمی کے باعث احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسرحد پار گولہ باری: انگور اڈہ میں افغان طالبان کا مبینہ حملہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    اسلام آباد: اپنا گھر اسکیم کا اجراء، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی شرکت

    اپریل 30, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 3304 پوائنٹس گر گیا

    اپریل 30, 2026

    کابل میں پاکستانی ناظم الامور کی طلبی، پاکستان نے ڈی مارش کو پراپیگنڈا قرار دے دیا

    اپریل 30, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    اپریل 30, 2026

    سرحد پار گولہ باری: انگور اڈہ میں افغان طالبان کا مبینہ حملہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی

    اپریل 30, 2026

    اسلام آباد: اپنا گھر اسکیم کا اجراء، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی شرکت

    اپریل 30, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 3304 پوائنٹس گر گیا

    اپریل 30, 2026

    کابل میں پاکستانی ناظم الامور کی طلبی، پاکستان نے ڈی مارش کو پراپیگنڈا قرار دے دیا

    اپریل 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.