Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، طالبان حکومت کو بنوں حملے پر سخت احتجاجی مراسلہ
    اہم خبریں مئی 11, 2026

    افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، طالبان حکومت کو بنوں حملے پر سخت احتجاجی مراسلہ

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کیا گیا۔

    ناظم الامور کو بنوں میں فتح خیل پولیس پوسٹ پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے خلاف شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔

    ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 9 مئی 2026 کو فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں فتح خیل پولیس پوسٹ کو نشانہ بنایا۔

    جس کے نتیجے میں 15 پولیس اہلکار شہید جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے جن میں ایک شہری بھی شامل ہے۔

    دفتر خارجہ کے مطابق واقعے کی تفصیلی تحقیقات، حاصل شدہ شواہد اور تکنیکی انٹیلی جنس سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں موجود دہشت گردوں نے کی۔

    پاکستان نے افغان سرزمین کو مسلسل پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال کیے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے افغان حکام پر واضح کیا کہ پاکستان اس بربریت کے ذمہ دار عناصر کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

    دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ افغان طالبان حکومت کو واضح طور پر آگاہ کردیا گیا ہے کہ اگر اس نے ان دہشت گرد تنظیموں کو پناہ دینا جاری رکھا تو پاکستان اپنی قومی سلامتی اور شہریوں کے تحفظ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک اضافہ، ملک بھر میں شدید عوامی ردعمل
    Next Article اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
    Saqib Butt

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.