Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • زیارت میں 15 بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کی ہلاکت، وفاقی وزیرداخلہ کی جانب سے پولیس کی ستائش
    • کوئٹہ؛ قبائلی افراد اور مسلح دہشتگردوں میں جھڑپ، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی
    • خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
    • پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
    • بیلجیم اور اسپین کی شاندار فتوحات، امریکہ اور پرتگال کا ورلڈ کپ سفر ختم
    • معاہدہ یا مکمل خاتمہ، ٹرمپ کا ایران کو دھمکی، قالیباف نے امریکی صدر کو وہمی قرار دیدیا
    • زیارت حملہ: کلیئرنس آپریشن مکمل، 9 پولیس اہلکار شہید، 15 دہشت گرد مارے گئے
    • فلسطين کی تنظيم حماس نے غزہ گورننگ باڈی تحلیل کردی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں بم دھماکہ،ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق، 33 زخمی
    اہم خبریں

    لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں بم دھماکہ،ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق، 33 زخمی

    مئی 12, 2026Updated:مئی 12, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Lakki Marwat: Bomb blast in Sarai Naurang Bazaar, 7 people including traffic police personnel killed, 18 injured
    بارودی مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا جس کے پھٹنے سے زوردار دھماکہ ہوا، پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع لکی مروت میں سرائے نورنگ بازار کے اندر نصب بم پھٹنے سے دھماکہ ہوا ہے ، پولیس کے مطابق دھماکے میں 2 ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد شہید اور 33 شدید زخمی ہو گئے ۔

    لکی مروت: پولیس حکام  کے مطابق تھانہ نورنگ کی حدود سرائے نورنگ بازار میں موٹرسائیکل میں نصب بارودی مواد پھٹنے سے زوردار دھماکہ ہوا ہے ۔

    پولیس کے مطابق دھماکے میں 2 ٹریفک پولیس اہلاکروں سمیت 9 افراد جاں بحق  اور 33 شدید زخمی ہو گئے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔

    پولیس نے کہا کہ دھماکے میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں  کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ،دھماکے کے بعد نورنگ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ۔

    پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں ۔
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈھاکہ ٹیسٹ کا چوتھا روز ختم، بنگلادیش نے 179 رنز کی مجموعی برتری حاصل کرلی، میچ کے ڈرا ہونے کا امکان
    Next Article نوشہرہ میں معمولی تکرار پر دو گروپ میں فائرنگ،4 بھائی، باپ او دو بیٹے جاں بحق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    زیارت میں 15 بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کی ہلاکت، وفاقی وزیرداخلہ کی جانب سے پولیس کی ستائش

    جولائی 7, 2026

    کوئٹہ؛ قبائلی افراد اور مسلح دہشتگردوں میں جھڑپ، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی

    جولائی 7, 2026

    خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

    جولائی 7, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    زیارت میں 15 بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کی ہلاکت، وفاقی وزیرداخلہ کی جانب سے پولیس کی ستائش

    جولائی 7, 2026

    کوئٹہ؛ قبائلی افراد اور مسلح دہشتگردوں میں جھڑپ، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی

    جولائی 7, 2026

    خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

    جولائی 7, 2026

    پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

    جولائی 7, 2026

    بیلجیم اور اسپین کی شاندار فتوحات، امریکہ اور پرتگال کا ورلڈ کپ سفر ختم

    جولائی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.