Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ
    • پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت
    • راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک
    • بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    • اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا
    • حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کے عوام اور مسلح افواج کیلئے اہم فریضہ ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    • بنوں: ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلنگ کا شکار، تین روز میں 3 اہلکار شہید
    • پشاور ہائی کورٹ کا دو افغان صحافیوں کو ڈی پورٹ کرنے سے روکنے کا حکم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان طالبان رجیم، خواتین پر مظالم کی تمام حدیں پار، عالمی برادری سراپا احتجاج
    افغانستان جون 9, 2026

    افغان طالبان رجیم، خواتین پر مظالم کی تمام حدیں پار، عالمی برادری سراپا احتجاج

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    ہرات: افغان طالبان حکومت کی جانب سے خواتین پر عائد پابندیوں اور حالیہ کارروائیوں پر بین الاقوامی سطح پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

    اطلاعات کے مطابق ہرات سمیت مختلف شہروں میں لباس کے ضوابط کے نفاذ کے نام پر خواتین کی گرفتاریاں کی جا رہی ہیں، جس پر اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے سخت ردعمل دیا ہے۔

    ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات خواتین کی سماجی اور عوامی زندگی میں شرکت کو مزید محدود کرنے کے مترادف ہیں۔

    اقوام متحدہ کے افغان معاون مشن (یوناما) نے ہرات میں خواتین کی گرفتاریوں اور حراست کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے طالبان حکام پر زور دیا ہے کہ شہریوں کی نقل و حرکت کی آزادی اور خواتین و مردوں کی قانونی برابری کو یقینی بنایا جائے۔

    انسانی حقوق کی تنظیم رواداری نے بغیر قانونی بنیاد یا عدالتی کارروائی کے خواتین کو سزا دینے کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا.

    خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم پرپل سیٹرڈیز موومنٹ نے ان گرفتاریوں کو انسانی وقار اور لباس کے انتخاب کے حق کے منافی قرار دیا۔

    ماہرین کے مطابق خواتین کے بنیادی حقوق پر پابندیاں اور انسانی حقوق سے متعلق خدشات عالمی سطح پر تنقید کا باعث بن رہے ہیں۔

    انسانی حقوق کے کارکنان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ افغان طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں بند کروائی جائیں۔

    افغان خواتین افغان خواتین کی گرفتاریاں افغانستان افغانستان نیوز اقوام متحدہ انسانی حقوق پرپل سیٹرڈیز موومنٹ خواتین کی آزادی خواتین کے حقوق رواداری طالبان پابندیاں طالبان حکومت ہرات یوناما
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleايوان صدر میں اہم اجلاس، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان بجٹ تجاویز پر اتفاق
    Next Article فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور لبنانی فوج کے سربراہ کا دفاعی تعاون کو وسعت دینے کا عزم
    Saqib Butt

    Related Posts

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

    اگست 11, 2026

    راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک

    اگست 11, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

    اگست 11, 2026

    راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک

    اگست 11, 2026

    بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    اگست 10, 2026

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا

    اگست 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.