Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مودی کی ناکام حکمتِ عملی، منی پور میں کوکی-میتی تنازعہ میں شدت
    اہم خبریں جون 13, 2026

    مودی کی ناکام حکمتِ عملی، منی پور میں کوکی-میتی تنازعہ میں شدت

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    منی پور: مودی کی ناکام حکمتِ عملی کے باعث بھارتی ریاست منی پور میں کوکی-میتی تنازعہ شدت اختیار کر گیا۔

    مودی پچھلے تین سال سے منی پورمیں جاری نسلی جنگ کا تماشا دیکھ رہا ہے۔

    مودی کی ظالمانہ پالیسیوں نے ہنستے کھیلتے منی پور کو قبرستان میں تبدیل کر دیا ہے

    بھارتی جریدہ دکن ہیرلڈ کے مطابق منی پور میں تین سال سے جاری لڑائی میں 260 سے زائد اموات اور 60 ہزار لوگ اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔

    کوکی گروپ نے منی پور میں مزید خونریزی روکنے کے لیے فوری الگ انتظامیہ کا مطالبہ کر دیا ہے۔

    مودی حکومت کی نااہلی کے باعث کوکی ناگا قبائل کا پرانا زمین کا جھگڑا دوبارہ بھڑک اٹھا ہے۔

    مودی راج منی پور کو دوبارہ 1990 کی دہائی کی ہولناک خونی تاریخ کی طرف دھکیل رہا ہے۔

    عالمی ماہرین کے مطابق آزاد کشمیر میں پاکستان مخالف گروہوں کی حمایت کرنے والا مودی خود منی پور کے بگڑتے حالات پر بے بس ہو چکا ہے۔

    انسانی بحران بھارت بھارتی سیاست بے گھر افراد دکن ہیرلڈ شمال مشرقی بھارت کوکی قبیلہ کوکی میتی تنازعہ منی پور منی پور نسلی تنازعہ منی پور نیوز میتی برادری نریندر مودی نسلی کشیدگی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
    Next Article بھارتی پائلٹ کی نااہلی، بھارتی ایئرفورس کا ایک اور جنگی طیارہ حادثے کا شکار
    Saqib Butt

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.