Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دیدی
    کھیل جون 14, 2026

    ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دیدی

    Facebook Twitter Email
    Women's T20 World Cup, India defeats Pakistan by 64 runs
    بھارت کے 171 رنز ہدف کے تعاقب میں پوری قومی ٹیم 17 اوورز میں 106 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں  بھارت نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دے دی، بھارت کے 171 رنز ہدف کے تعاقب مین پاکستان کی پوری ٹیم 17 اوورز میں 106 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔

    برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز بنائے ۔

    بھارت کی جانب سے سمرتی مندھانا نے 68، ہرمن پریت کور نے 36 اور رچا گوش نے 34 رنز سکور کیے،پاکستان کی طرف سے سعدیہ اقبال اور فاطمہ ثنا نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں، جبکہ تسمیہ رباب اور رمین شمیم نے ایک، ایک وکٹ لی ۔

    171 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان ویمنز ٹیم 17 اوورز میں 106 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی اور میگا ایونٹ کے پہلے میچ میں شکست کیساتھ  64 رنز سے میچ ہار گئی ۔

    پاکستان کی جانب سے  منیبہ علی نے 41، عالیہ ریاض  نے 18، جبکہ گل فیروزہ اور عائشہ ظفر 12، 12 رنز بنانے میں کامیاب رہیں ۔

    بھارت کی دیپتی شرما کو 5 وکٹیں لینے اور 12 رنز بنانے پر میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور ترکیہ میں اہم رابطہ، امریکہ اور ایران مذاکرات پر بڑی پیشرفت کا خیرمقدم
    Next Article اکیسویں صدی کی خطرناک جنگ امن معاہدے میں تبدیل، 19 جون کو باضابطہ دستخط ہوں گے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا

    اکتوبر 4, 2026

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا

    اکتوبر 3, 2026

    کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

    اکتوبر 1, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.