Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اکیسویں صدی کی خطرناک جنگ امن معاہدے میں تبدیل، 19 جون کو باضابطہ دستخط ہوں گے
    اہم خبریں جون 15, 2026

    اکیسویں صدی کی خطرناک جنگ امن معاہدے میں تبدیل، 19 جون کو باضابطہ دستخط ہوں گے

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کی مسلسل سفارتی کوششوں اور پسِ پردہ رابطوں کے نتیجے میں امریکہ اور ایران ایک تاریخی امن معاہدے پر پہنچ گئے ہیں، جس پر 19 جون کو باضابطہ طور پر دستخط کیے جائیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان کئی ہفتوں سے جاری مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور فریقین نے متعدد اہم نکات پر اتفاق کرلیا ہے۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ اس پیش رفت کے بعد خطے میں کشیدگی میں نمایاں کمی آنے کی توقع ہے، جبکہ عالمی سطح پر بھی اس معاہدے کو امن اور استحکام کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ مبصرین کے مطابق حالیہ مہینوں میں ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے مشرقِ وسطیٰ سمیت دنیا بھر میں تشویش پیدا کر دی تھی، تاہم مذاکرات کے کامیاب اختتام نے ایک ممکنہ بڑے تصادم کے خطرات کو کم کر دیا ہے۔

    امریکہ کے معروف اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مجوزہ معاہدے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خود دستخط کریں گے، جبکہ بعض ذرائع کے مطابق نائب صدر جے ڈی وینس بھی اس تقریب میں امریکہ کی نمائندگی کر سکتے ہیں۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب میں مختلف ممالک کے سفارتی نمائندوں اور عالمی تنظیموں کے عہدیداروں کی شرکت بھی متوقع ہے۔

    رپورٹ کے مطابق امن معاہدے میں ایران کی جانب سے جوہری ہتھیار تیار نہ کرنے کی یقین دہانی شامل کی گئی ہے، جبکہ آبنائے ہرمز کو فوری طور پر بین الاقوامی بحری آمدورفت کے لیے مکمل طور پر کھولنے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بحالی عالمی توانائی منڈیوں کے لیے انتہائی اہم پیش رفت ثابت ہوگی کیونکہ دنیا کے تیل کی بڑی مقدار اسی راستے سے گزرتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دیدی
    Next Article پاکستان جمعے کو جنیوا میں ایران امریکہ معاہدے کی تقریب کی میزبانی کرے گا، وزیرِ اعظم شہباز شریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.