Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران اور امریکہ امن معاہدہ پاکستان کی سفارتی کامیابی کا ثبوت ہے: مولانا طیب قریشی
    • ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں، آندھی اور گرج چمک کا امکان
    • ایران اور امریکہ کے ممکنہ معاہدے میں 300 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری فنڈ کی تجویز زیر غور
    • کوہاٹ اور شبقدر میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک
    • بھارت کی مبینہ ‘آپریشن سندور 2.0’ تیاری، آزاد کشمیر سے متعلق نئی حکمتِ عملی کا انکشاف
    • افغان طالبان رجیم کی سرپرستی میں دہشت گردی پاکستان کی قومی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ قرار
    • پاکستان آبی جارحیت، دہشت گردی اور خطے میں امن کے خلاف سازشوں کا مؤثر جواب دینے کے لیے پرعزم
    • امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایران اور امریکہ امن معاہدہ پاکستان کی سفارتی کامیابی کا ثبوت ہے: مولانا طیب قریشی
    خیبرپختونخوا

    ایران اور امریکہ امن معاہدہ پاکستان کی سفارتی کامیابی کا ثبوت ہے: مولانا طیب قریشی

    جون 18, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (خصوصی رپورٹر): چیف خطیب پشاور مولانا طیب قریشی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان امن معاہدے پر رضامندی پاکستان کی مسلسل اور مؤثر سفارتی کوششوں کا نتیجہ ہے، جس سے خطے میں ایک بڑی عالمی جنگ کا خطرہ ٹل گیا ہے۔

    اخبار خیبر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مولانا طیب قریشی نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ خطے میں امن، استحکام اور مکالمے کے فروغ کے لیے مثبت کردار ادا کیا ہے۔ ان کے مطابق حالیہ پیش رفت پاکستان کی سفارتی حکمت عملی کی کامیابی اور عالمی سطح پر اس کے بڑھتے ہوئے کردار کا واضح ثبوت ہے۔

    انہوں نے کہا کہ اس عمل میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کردار بھی قابلِ ذکر ہے، جنہوں نے نہ صرف ایران اور امریکہ بلکہ مشرقِ وسطیٰ کے مختلف ممالک کے اعتماد کو مضبوط کیا۔ ان کے مطابق یہ اعتماد اس بات کا مظہر ہے کہ پاکستان ایک امن پسند اسلامی ریاست کے طور پر اپنی شناخت منوا رہا ہے۔

    مولانا طیب قریشی نے مزید کہا کہ خطے میں کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کی طرف پیش رفت پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے، جو عالمی امن کے لیے ایک مثبت قدم ثابت ہوگی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں، آندھی اور گرج چمک کا امکان
    Web Desk

    Related Posts

    کوہاٹ اور شبقدر میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک

    جون 17, 2026

    بنوں: زمین کے تنازع پر فائرنگ، باپ اور دو بیٹوں سمیت چار افراد جاں بحق

    جون 14, 2026

    جنوبی خیبرپختونخوا میں عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے: سلیم سیف اللہ خان

    جون 13, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران اور امریکہ امن معاہدہ پاکستان کی سفارتی کامیابی کا ثبوت ہے: مولانا طیب قریشی

    جون 18, 2026

    ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں، آندھی اور گرج چمک کا امکان

    جون 17, 2026

    ایران اور امریکہ کے ممکنہ معاہدے میں 300 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری فنڈ کی تجویز زیر غور

    جون 17, 2026

    کوہاٹ اور شبقدر میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک

    جون 17, 2026

    بھارت کی مبینہ ‘آپریشن سندور 2.0’ تیاری، آزاد کشمیر سے متعلق نئی حکمتِ عملی کا انکشاف

    جون 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.