Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح
    • پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی
    • سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی
    • ویمنز ایشیا کپ: آئی سی سی نے قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا
    • خیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے 12 کروڑ روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
    • بھارت کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول کیلئے اپنے وعدے پورے کرے، پاکستان
    • مادرِ وطن کا دفاع مقدس امانت ہے، ثابت قدمی سے نبھاتے رہیں گے: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو
    • ملک بھر میں یومِ دفاعِ و شہدا قومی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں، آندھی اور گرج چمک کا امکان
    اہم خبریں جون 17, 2026

    ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں، آندھی اور گرج چمک کا امکان

    Facebook Twitter Email
    Heavy rain & storms expected in multiple regions; NDMA warns of landslides and flood risk
    این ڈی ایم اے کا لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال پر الرٹ، شاہراہیں متاثر ہونے کا خدشہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ دنوں کے دوران تیز ہواؤں، طوفان، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شام کے اوقات میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کا امکان ہے۔

    پشاور، مردان، صوابی، کوہاٹ، کرک اور بنوں میں تیز بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان، سوات، دیر اور شمالی وزیرستان میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اسی طرح کوہستان، شانگلہ اور بونیر میں بھی موسمی صورتحال خراب رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

    بلوچستان کے اضلاع قلعہ عبداللہ، ہرنائی، سبی، بارکھان، خضدار اور ڈیرہ بگٹی میں بھی بعض مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ تاہم ملک کے دیگر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔

    دوسری جانب نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق 22 جون تک خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال کا خدشہ موجود ہے۔ ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ پہاڑی علاقوں سے ملبہ اور پتھر نچلے علاقوں میں بہہ کر آنے سے نقصان ہو سکتا ہے۔

    این ڈی ایم اے نے یہ بھی کہا ہے کہ قراقرم ہائی وے سمیت کئی اہم شاہراہیں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متاثر ہو سکتی ہیں، جس سے ٹریفک کی روانی میں مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران اور امریکہ کے ممکنہ معاہدے میں 300 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری فنڈ کی تجویز زیر غور
    Next Article ایران اور امریکہ امن معاہدہ پاکستان کی سفارتی کامیابی کا ثبوت ہے: مولانا طیب قریشی
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح

    ستمبر 7, 2026

    پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی

    ستمبر 7, 2026

    سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی

    ستمبر 7, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح

    ستمبر 7, 2026

    پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی

    ستمبر 7, 2026

    سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی

    ستمبر 7, 2026

    ویمنز ایشیا کپ: آئی سی سی نے قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا

    ستمبر 7, 2026

    خیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے 12 کروڑ روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

    ستمبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.