Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جون 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • 9 مئی کے ايک اور کیس میں تحریک انصاف پنجاب کے رہنماوں کو 10، 10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری
    • بنوں دھماکہ: صدرِ مملکت اور وزیراعظم کی شدید مذمت، قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
    • بنوں میں سڑک کنارے دو بم دھماکے،7 افراد جاں بحق، 3 زخمی
    • خیبر پختونخوا کا 2170 ارب روپے کا بجٹ پیش، بجٹ میں 48 ارب روپے خسارہ ظاہر
    • وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
    • پاکستانی وزارتِ اطلاعات کے فیکٹ چیکر نے طالبان رجیم کے بے بنیاد دعویٰ کی قلعی کھول دی
    • قومی اسمبلی اجلاس: عالمی امن کےلیے عظیم مصالحانہ کردار پر اظہار تشکر کی متفقہ قرارداد منظور
    • کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج فلاپ، باشعور کشمیری عوام نے انتشاری کمیٹی کو مسترد کر دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 9 مئی کے ايک اور کیس میں تحریک انصاف پنجاب کے رہنماوں کو 10، 10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری
    اہم خبریں

    9 مئی کے ايک اور کیس میں تحریک انصاف پنجاب کے رہنماوں کو 10، 10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری

    جون 20, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    In another case on May 9, PTI Punjab leaders were sentenced to 10 years in prison, Shah Mehmood acquitted
    نو مئی کو مغلپورہ میں پولیس گاڑیاں جلانے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    9 مئی کے ایک اور مقدمے کا فیصلہ سنادیا گیا جس میں پی ٹی آئی پنجاب کے اہم رہنماؤں کو سزا سنادی گئی، ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید، اعجاز چودھری کو 10،10 سال سزا سنا دی گئی، اے ٹی سی جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں فیصلہ سنایا ۔

    عدالت نے نو مئی کے ایک اور مقدمہ میں شاہ محمود قریشی کو بری کردیا، انسداد دہشت گردی عدالت نے کوٹ لکھپت جیل میں ٹرائل کیا،  نو مئی کو مغلپورہ میں پولیس گاڑیاں جلانے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا ۔

    انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں مقدمہ کا فیصلہ سنایا، تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو مقدمہ سے بری کر دیا گیا، عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو دس سال قید کی سزا سنا دی ۔

    عدالت نے میاں محمود الرشید کو دس سال قید کی سزا سنا دی، عدالت نے اعجاز چوہدری کو دس سال قید کی سزا سنا دی، عدالت نے عمر سرفراز چیمہ کو دس سال قید کی سزا سنا دی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں دھماکہ: صدرِ مملکت اور وزیراعظم کی شدید مذمت، قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بنوں دھماکہ: صدرِ مملکت اور وزیراعظم کی شدید مذمت، قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

    جون 20, 2026

    بنوں میں سڑک کنارے دو بم دھماکے،7 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    جون 20, 2026

    خیبر پختونخوا کا 2170 ارب روپے کا بجٹ پیش، بجٹ میں 48 ارب روپے خسارہ ظاہر

    جون 19, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    9 مئی کے ايک اور کیس میں تحریک انصاف پنجاب کے رہنماوں کو 10، 10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری

    جون 20, 2026

    بنوں دھماکہ: صدرِ مملکت اور وزیراعظم کی شدید مذمت، قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

    جون 20, 2026

    بنوں میں سڑک کنارے دو بم دھماکے،7 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    جون 20, 2026

    خیبر پختونخوا کا 2170 ارب روپے کا بجٹ پیش، بجٹ میں 48 ارب روپے خسارہ ظاہر

    جون 19, 2026

    وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

    جون 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.