Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جون 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حج 2027 کیلئے رجسٹریشن کل سے شروع ہوگی، وزارت مذہبی امور کا اعلامیہ
    • قاہرہ: پاکستان، مصر، سعودیہ اور ترکیہ کا ایران امریکہ مفاہمت کا خیرمقدم، اجلاس کا اعلامیہ جاری
    • پاکستان کی ثالثی میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سوئٹزرلینڈ میں آغاز
    • ایران امریکہ مذاکرات: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
    • ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ ميں پاکستان کو مسلسل تیسری شکست، بنگلا دیش 23 رنز سے کامیاب
    • امریکا اور ایران میں تکنیکی سطح کے مذاکرات اتوار کو سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے،ترجمان دفتر خارجہ
    • جنوبی وزیرستان میں امن فیسٹیول 2026 کامیابی کے ساتھ جاری
    • 9 مئی کے ايک اور کیس میں تحریک انصاف پنجاب کے رہنماوں کو 10، 10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حج 2027 کیلئے رجسٹریشن کل سے شروع ہوگی، وزارت مذہبی امور کا اعلامیہ
    اہم خبریں

    حج 2027 کیلئے رجسٹریشن کل سے شروع ہوگی، وزارت مذہبی امور کا اعلامیہ

    جون 21, 2026Updated:جون 21, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Registration for Hajj 2027 will begin tomorrow, Ministry of Religious Affairs announces
    رجسٹریشن کی کوئی فیس وصول نہیں کی جائےگی، حج 2027 کی رجسٹریشن "پہلے آئیے، پہلے پائیے" کی بنیاد پر ہوگی، اعلامیہ
    Share
    Facebook Twitter Email

     وزارت مذہبی امور  نے حج 2027 کی  رجسٹریشن کا باقاعدہ شیڈول  جاری کردیا ہے، اعلامیہ وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2027 کےلیے رجسٹریشن کل 22 جون سے شروع ہوگی ۔

    اسلام آباد: رجسٹریشن کی کوئی فیس وصول نہیں کی جائےگی، حج 2027 کی رجسٹریشن ’’پہلے آئیے، پہلے پائیے‘‘ کی بنیاد پر ہوگی ۔

    اعلامیے کے مطابق  سرکاری اور نجی حج اسکیم دونوں کے لیے رجسٹریشن لازمی قرار دی گئی ہے، رجسٹریشن کے بغیر حج 2027 کے لیے درخواست جمع نہیں کرائی جاسکےگی، درخواست گزار کے پاسپورٹ کی معیاد کم از کم 26 نومبر2027 تک مؤثر ہونا ضروری ہے ۔

    اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ ایک خاندان کے افراد مشترکہ طور پر رجسٹریشن کرا سکیں گے، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کےلیے بھی حج رجسٹریشن کی سہولت ہوگی ۔

    اعلامیےکے مطابق حج رجسٹریشن ملک بھر کے مقررہ بینکوں سے کرائی جاسکےگی،  عازمین گھر  بیٹھے آن لائن بھی حج رجسٹریشن کراسکیں گے، رجسٹریشن کے بعد ہی سرکاری یا نجی حج اسکیم کا انتخاب ممکن ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقاہرہ: پاکستان، مصر، سعودیہ اور ترکیہ کا ایران امریکہ مفاہمت کا خیرمقدم، اجلاس کا اعلامیہ جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    قاہرہ: پاکستان، مصر، سعودیہ اور ترکیہ کا ایران امریکہ مفاہمت کا خیرمقدم، اجلاس کا اعلامیہ جاری

    جون 21, 2026

    پاکستان کی ثالثی میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سوئٹزرلینڈ میں آغاز

    جون 21, 2026

    ایران امریکہ مذاکرات: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

    جون 21, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حج 2027 کیلئے رجسٹریشن کل سے شروع ہوگی، وزارت مذہبی امور کا اعلامیہ

    جون 21, 2026

    قاہرہ: پاکستان، مصر، سعودیہ اور ترکیہ کا ایران امریکہ مفاہمت کا خیرمقدم، اجلاس کا اعلامیہ جاری

    جون 21, 2026

    پاکستان کی ثالثی میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سوئٹزرلینڈ میں آغاز

    جون 21, 2026

    ایران امریکہ مذاکرات: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

    جون 21, 2026

    ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ ميں پاکستان کو مسلسل تیسری شکست، بنگلا دیش 23 رنز سے کامیاب

    جون 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.