Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیر اعظم شہبازشریف کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم
    • وزیر اعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئےگرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دیدی
    • ایس سی او سربراہ اجلاس 2027 کی تیاری، پاکستانی کوآرڈینیٹر کی رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات
    • لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی
    • بانی پی ٹی آئی کے پمز ہسپتال میں معائنے کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، صحت مند قرار
    • خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائیاں، 49 دہشت گرد ہلاک
    • قومی اسمبلی اور سینیٹ سے نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ منظور
    • مقبوضہ کشمیر سے متعلق امریکی سفیر کا بیان، پاکستان کا امریکی ناظم الامور کو طلب کرکے سخت احتجاج
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے مختصر دورۂ اسلام آباد کا امکان
    اہم خبریں جون 22, 2026

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے مختصر دورۂ اسلام آباد کا امکان

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے مختصر دورۂ اسلام آباد کا امکان ہے، جہاں وہ پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کر سکتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر پاکستان کے سفارتی کردار پر شکریہ ادا کرنے کے لیے جلد اسلام آباد پہنچ سکتے ہیں، جبکہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ کل پاکستان کا دورہ کریں گے۔

    سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان اور قطر کی ثالثی کے نتیجے میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ دونوں فریق ایک حتمی معاہدے کے لیے ساٹھ روزہ روڈ میپ پر متفق ہو گئے ہیں، جسے خطے میں کشیدگی کم کرنے کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔

    دوسری جانب امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے بھی پاکستان کی سفارتی کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ مثبت تعلقات کا خواہاں ہے اور ثالثی کے عمل میں کردار ادا کرنے پر پاکستان کا شکر گزار ہے۔

    ماہرین کے مطابق اگر ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کامیاب رہتے ہیں تو اس کے نہ صرف خطے کے امن و استحکام پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے بلکہ عالمی معیشت اور توانائی کی منڈیوں میں بھی بہتری کی توقع کی جا رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران اور امریکہ مذاکرات میں پیش رفت، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
    Next Article پاکستان کی میزبانی میں ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل، اعلامیہ بھی جاری
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    وزیر اعظم شہبازشریف کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم

    اگست 22, 2026

    وزیر اعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئےگرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دیدی

    اگست 21, 2026

    بانی پی ٹی آئی کے پمز ہسپتال میں معائنے کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، صحت مند قرار

    اگست 21, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم

    اگست 22, 2026

    وزیر اعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئےگرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دیدی

    اگست 21, 2026

    ایس سی او سربراہ اجلاس 2027 کی تیاری، پاکستانی کوآرڈینیٹر کی رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات

    اگست 21, 2026

    لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی

    اگست 21, 2026

    بانی پی ٹی آئی کے پمز ہسپتال میں معائنے کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، صحت مند قرار

    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.