Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایران اور امریکہ مذاکرات میں پیش رفت، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
    اہم خبریں جون 22, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات میں پیش رفت، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

    Facebook Twitter Email
    Oil prices fall in global market amid progress in Iran-US talks
    برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی خام تیل سستا، مارکیٹ پر سفارتی پیش رفت کے مثبت اثرات
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 1.1 فیصد کمی ہوئی، جس کے بعد برینٹ کروڈ 76 ڈالر 62 سینٹ فی بیرل پر آ گیا۔

    اسی طرح ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ  یعنی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت میں 0.7 فیصد کمی دیکھی گئی، جس کے بعد اس کی قیمت 75 ڈالر 35 سینٹ فی بیرل تک گر گئی۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا تسلسل اور ممکنہ کامیابی عالمی تیل مارکیٹ پر مزید مثبت اثرات مرتب کر سکتی ہے۔ ان کے مطابق سفارتی پیش رفت سے خطے میں کشیدگی کم ہونے کی توقع ہے، جس کے باعث تیل کی فراہمی سے متعلق خدشات میں کمی اور قیمتوں میں استحکام پیدا ہو سکتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس، وزارتوں اور ڈویژنوں کے 43 کھرب 85 ارب سے زائد کے 88 مطالبات زر منظور
    Next Article ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے مختصر دورۂ اسلام آباد کا امکان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.