Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران کبھی بھی جوہری بم بنانے کی کوشش نہیں کرے گا، مفاہمتی یادداشت کی تمام شقیں ایرانی عوام کے مفاد میں ہیں، ایرانی صدر
    • سویڈن: طالبان رجیم کیخلاف افغان مہاجرین کا شدید احتجاج، عالمی بائیکاٹ کا مطالبہ
    • فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشت گردوں کے سہولت کار ساجد احمد کو 14سال قید کی سزا
    • آزاد جموں و کشمیر: عوام کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کا حصہ بننے سے مکمل انکار
    • گلگت بلتستان اسمبلی کے نومنتخب اراکین نےحلف اٹھا لیا
    • پاکستان کی میزبانی میں ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل، اعلامیہ بھی جاری
    • ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے مختصر دورۂ اسلام آباد کا امکان
    • ایران اور امریکہ مذاکرات میں پیش رفت، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایران کبھی بھی جوہری بم بنانے کی کوشش نہیں کرے گا، مفاہمتی یادداشت کی تمام شقیں ایرانی عوام کے مفاد میں ہیں، ایرانی صدر
    امن

    ایران کبھی بھی جوہری بم بنانے کی کوشش نہیں کرے گا، مفاہمتی یادداشت کی تمام شقیں ایرانی عوام کے مفاد میں ہیں، ایرانی صدر

    جون 22, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    تہران: ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکہ۔ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت کی تمام شقیں ایرانی عوام کے مفاد میں ہیں۔

    ایرانی میڈیا کے مطابق تہران میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر پزشکیان نے کہا کہ ایران نے حالیہ چند روز کے دوران 16 ملین بیرل تیل برآمد کیا ہے.

    ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ان مذاکرات کی وجہ سے ہم اپنے وسائل تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔

    انہوں نے کہا کہ اس مختصر عرصے میں ہم بہت سے اقدامات کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔

    آج سے مذاکرات کے آغاز کے ساتھ ہی ہمارے قطر میں موجود 6 ارب ڈالر ہمیں واپس کر دیے جائیں گے۔

    ایرانی صدرنے کہا کہ تہران بارہا یہ کہہ چکا ہے کہ وہ کبھی بھی جوہری بم بنانے کی کوشش نہیں کرے گا۔

    انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات سے ناخوش ہے، وہ نہیں چاہتا کہ خطے میں امن بحال ہو۔

    اسرائیل امریکہ ایران ایران امریکہ مذاکرات ایرانی اثاثے ایرانی صدر ایرانی معیشت تہران تیل برآمدات جوہری پروگرام عالمی سیاست علاقائی امن قطر مسعود پزشکیان مشرق وسطیٰ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسویڈن: طالبان رجیم کیخلاف افغان مہاجرین کا شدید احتجاج، عالمی بائیکاٹ کا مطالبہ
    Saqib Butt

    Related Posts

    فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشت گردوں کے سہولت کار ساجد احمد کو 14سال قید کی سزا

    جون 22, 2026

    آزاد جموں و کشمیر: عوام کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کا حصہ بننے سے مکمل انکار

    جون 22, 2026

    گلگت بلتستان اسمبلی کے نومنتخب اراکین نےحلف اٹھا لیا

    جون 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران کبھی بھی جوہری بم بنانے کی کوشش نہیں کرے گا، مفاہمتی یادداشت کی تمام شقیں ایرانی عوام کے مفاد میں ہیں، ایرانی صدر

    جون 22, 2026

    سویڈن: طالبان رجیم کیخلاف افغان مہاجرین کا شدید احتجاج، عالمی بائیکاٹ کا مطالبہ

    جون 22, 2026

    فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشت گردوں کے سہولت کار ساجد احمد کو 14سال قید کی سزا

    جون 22, 2026

    آزاد جموں و کشمیر: عوام کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کا حصہ بننے سے مکمل انکار

    جون 22, 2026

    گلگت بلتستان اسمبلی کے نومنتخب اراکین نےحلف اٹھا لیا

    جون 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.