Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اگست 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان افغانستان کے ساتھ ادارہ جاتی بات چیت کیلئے تیار، دہشتگردی کے خلاف عملی اقدامات کے ثبوت ضروری ہے، دفتر خارجہ
    • سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
    • پمز سانحے کے اصل حقائق
    • ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
    • اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں خوفناک آتشزدگی سے 15 نومولود جھلس کر جاں بحق
    • 9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں
    • وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
    • ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم شہبازشریف سے حج 2026 کے منتظمین کی ملاقات، وزیراعظم نے مبارکباد دی
    اہم خبریں جون 25, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف سے حج 2026 کے منتظمین کی ملاقات، وزیراعظم نے مبارکباد دی

    Facebook Twitter Email
    Hajj 2026 organizers meet with Prime Minister Shehbaz Sharif, PM congratulates
    وزیراعظم نے تمام حج منتظمین اور ڈائریکٹر جنرل حج کو ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دی اور ان کی کارکردگی کو سراہا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حج 2026 کے انتظامات سے متعلق اہم اجلاس ہوا ، اجلاس میں وزیراعظم کو حج انتظامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، وزیراعظم نے تمام حج منتظمین اور ڈائریکٹر جنرل حج کو ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دی اور ان کی کارکردگی کو سراہا ۔

    اسلام آباد: بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاکستانی نجی شعبے کے تین حج منتظمین نے اپنی شاندار کارکردگی کے باعث سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے دیا جانے والا ”لبیکم ایکسیلنس ایوارڈ“ حاصل کیا ۔

    محمد عفان ذیشان کی المعراج منظم نے پہلی، محمد شاہد رفیق کی ابراہیم منظم نے دوسری جبکہ زعیم اختر کی الفتاح منظم نے تیسری پوزیشن حاصل کی، اسی طرح ڈائریکٹر جنرل حج عبد الوہاب سومرو کو بھی شاندار کارکردگی پر یہ ایوارڈ دیا گیا ۔

    وزیراعظم نے تمام حج منتظمین اور ڈائریکٹر جنرل حج کو ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دی اور ان کی کارکردگی کو سراہا، انہوں نے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف، وزارت کے افسران اور عملے کی بھی تعریف کی ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ یہ ایوارڈ سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے دورانِ حج پاکستانی سرکاری اور نجی اسکیموں کے تحت فراہم کی جانے والی خدمات کا اعتراف ہے، جو پاکستان کے لیے باعثِ فخر ہے ۔

    انہوں نے مزید کہا کہ حکومت پاکستان اور وزارتِ مذہبی امور کی مسلسل کوششوں کے نتیجے میں حج 2026 کے انتظامات کو عالمی سطح پر سراہا جانا پوری قوم کے لیے اعزاز ہے ۔

    وزیراعظم کے مطابق خدمت، محنت اور دیانت ہی قوموں کو عظیم بناتی ہے، اور اس جذبے سے پاکستان کا نام مزید روشن ہو رہا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، کئی عمارتیں زمین بوس، ہزاروں افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کا خدشہ
    Next Article بنوں میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، خاتون اور دو بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان افغانستان کے ساتھ ادارہ جاتی بات چیت کیلئے تیار، دہشتگردی کے خلاف عملی اقدامات کے ثبوت ضروری ہے، دفتر خارجہ

    اگست 27, 2026

    سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

    اگست 26, 2026

    پمز سانحے کے اصل حقائق

    اگست 26, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان افغانستان کے ساتھ ادارہ جاتی بات چیت کیلئے تیار، دہشتگردی کے خلاف عملی اقدامات کے ثبوت ضروری ہے، دفتر خارجہ

    اگست 27, 2026

    سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

    اگست 26, 2026

    پمز سانحے کے اصل حقائق

    اگست 26, 2026

    ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

    اگست 26, 2026

    اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں خوفناک آتشزدگی سے 15 نومولود جھلس کر جاں بحق

    اگست 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.