Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اگست 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 11 دہشتگرد ہلاک
    • پاکستان افغانستان کے ساتھ ادارہ جاتی بات چیت کیلئے تیار، دہشتگردی کے خلاف عملی اقدامات کے ثبوت ضروری ہے، دفتر خارجہ
    • سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
    • پمز سانحے کے اصل حقائق
    • ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
    • اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں خوفناک آتشزدگی سے 15 نومولود جھلس کر جاں بحق
    • 9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں
    • وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
    اہم خبریں جون 27, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کراچی: وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔
    وزیراعظم کی کراچی آمد کے موقع پر پی این ایس قاسم پر گورنر سندھ نہال ہاشمی اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ان کا استقبال کیا۔
    وزیراعظم دورۂ کراچی کے دوران پاکستان نیول اکیڈمی، پی این ایس رہبر میں منعقد ہونے والی 125ویں مڈشپ مین اور 33ویں شارٹ سروس کمیشن (SSC) کورس کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔
    وزیراعظم کے دورۂ کراچی میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

    پاسنگ آؤٹ تقریب پاکستان دفاع پاکستان نیوی پی این ایس رہبر پی این ایس قاسم خواجہ آصف شارٹ سروس کمیشن عطا اللہ تارڑ کراچی کراچی نیوز گورنر سندھ مڈشپ مین مراد علی شاہ وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم کا دورہ کراچی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسکیورٹی فورسز کی خاران اور مستونگ میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک
    Next Article پاکستان اپنی سرزمین پر بیرونی دہشتگردی کو ہر قیمت پر ختم کرنے کیلیے پُرعزم ہے، وزیراعظم
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 11 دہشتگرد ہلاک

    اگست 27, 2026

    پاکستان افغانستان کے ساتھ ادارہ جاتی بات چیت کیلئے تیار، دہشتگردی کے خلاف عملی اقدامات کے ثبوت ضروری ہے، دفتر خارجہ

    اگست 27, 2026

    سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

    اگست 26, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 11 دہشتگرد ہلاک

    اگست 27, 2026

    پاکستان افغانستان کے ساتھ ادارہ جاتی بات چیت کیلئے تیار، دہشتگردی کے خلاف عملی اقدامات کے ثبوت ضروری ہے، دفتر خارجہ

    اگست 27, 2026

    سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

    اگست 26, 2026

    پمز سانحے کے اصل حقائق

    اگست 26, 2026

    ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

    اگست 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.