Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اگست 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 11 دہشتگرد ہلاک
    • پاکستان افغانستان کے ساتھ ادارہ جاتی بات چیت کیلئے تیار، دہشتگردی کے خلاف عملی اقدامات کے ثبوت ضروری ہے، دفتر خارجہ
    • سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
    • پمز سانحے کے اصل حقائق
    • ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
    • اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں خوفناک آتشزدگی سے 15 نومولود جھلس کر جاں بحق
    • 9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں
    • وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز ہونے کا امکان، ترجمان محکمہ موسمیات
    اہم خبریں جون 27, 2026

    پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز ہونے کا امکان، ترجمان محکمہ موسمیات

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کراچی: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں یکم جولائی سے مون سون کے آغاز کی پیشگوئی کر دی۔

    ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر کے مطابق ملک کے شمال مشرق پنجاب اور کشمیر سے مون سون کا آغاز ہونے کا امکان ہے۔

    یکم جولائی سے ملک کے شمالی حصے اور پنجاب کے شمال مشرق حصے میں بارش ہوسکتی ہے۔

    ترجمان محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سندھ میں فی الحال مون سون کا آغاز ہوتا نظر نہیں آرہا اور سندھ میں 5 جولائی تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

    کراچی کے حوالے سے پیشگوئی کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ خلیج بنگال میں بننے والا کم دباؤ کراچی سمیت سندھ میں بارش برسا سکتا ہے۔

    رواں مون سون میں کراچی سمیت سندھ میں معمول سے کم بارش ہو سکتی ہے۔

    انجم نذیر کے مطابق بھارت میں بھی جون میں معمول سے 43 فیصد کم بارش ہوئیں۔

    بارش کی پیشگوئی پاکستان موسم پاکستان نیوز پنجاب بارش خلیج بنگال سندھ موسم کراچی موسم کراچی نیوز کشمیر بارش محکمہ موسمیات موسم کی تازہ صورتحال مون سون بارشیں مون سون سسٹم یکم جولائی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت بین الاقوامی ذمہ داریوں کے دائرے میں رہتے ہوئے صارفین تک فائدہ پہنچانے کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک
    Next Article خیبر پختونخوا،اسلام آباد، لاہور، دیگرمختلف علاقوں اور افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، صوبائی اسمبلی میں بھگدڑ
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 11 دہشتگرد ہلاک

    اگست 27, 2026

    پاکستان افغانستان کے ساتھ ادارہ جاتی بات چیت کیلئے تیار، دہشتگردی کے خلاف عملی اقدامات کے ثبوت ضروری ہے، دفتر خارجہ

    اگست 27, 2026

    سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

    اگست 26, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 11 دہشتگرد ہلاک

    اگست 27, 2026

    پاکستان افغانستان کے ساتھ ادارہ جاتی بات چیت کیلئے تیار، دہشتگردی کے خلاف عملی اقدامات کے ثبوت ضروری ہے، دفتر خارجہ

    اگست 27, 2026

    سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

    اگست 26, 2026

    پمز سانحے کے اصل حقائق

    اگست 26, 2026

    ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

    اگست 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.