Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے
    • وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ
    • بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو
    • شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام، قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
    • سی ٹی ڈی پشاور کی کامیاب کارروائی، فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک
    • مانسہرہ میں لاپتہ ہونے والے غیر ملکی سیاح کی لاش پانچ روزہ سرچ آپریشن کے بعد برآمد
    • عالمی شہرت یافتہ مصری قرّاء کرام پاکستان پہنچ گئے، وفاقی وزیر مذہبی امور کا خیر مقدم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پیمرا کا جیو نیوز کو نوٹس، لائسنس 15 دن کیلئے معطل کردیا گیا
    اہم خبریں جون 28, 2026

    پیمرا کا جیو نیوز کو نوٹس، لائسنس 15 دن کیلئے معطل کردیا گیا

    Facebook Twitter Email
    PEMRA issues notice to Geo News, suspends license for 15 days
    10محرم الحرام کو جیو نیوز کے پروگرام سفر عشق میں ناقابل قبول مذہبی تصویرکشی کی گئی، پیمرا
    Share
    Facebook Twitter Email

    پیمرا نے جیو نیوز کو 10 محرم الحرام کو پروگرام سفر عشق میں ناقابل قبول مذہبی تصویرکشی کرنے پر نوٹس بھیجتے ہوئے نیوز چینل کا لائسنس 15 دن کیلئے معطل کر کے نشریات بند کرنے کا حکم دے دیا ۔

    اسلام آباد: پیمرا کے مطابق 10محرم الحرام کو جیو نیوز کے پروگرام سفر عشق میں ناقابل قبول مذہبی تصویرکشی کی گئی، ایسی تصویرکشی مذہبی، معاشرتی اور ثقافتی اقدار اور اصولوں کے منافی ہے ۔

    پیمرا کی شکایات کونسل مزید سماعت کر کے ریگولیٹری ایکشن کی سفارشات دے گی، دیکھنا ہوگا کیا وجوہات تھیں کہ ایسا واقعہ پیش آیا ۔

    وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ مذہب کو لے کر ہمیں بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے، ہمیں تصوراتی منظرکشی کی طرف نہیں جانا چاہئے، معاملہ منطقی انجام تک پہنچے گا، حقائق سامنے لائیں گے ۔

    دوسری جانب جیو نیوز انتظامیہ نے 10محرم کو نشر مواد کے حوالے سے اپنی غلطی کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پروگرام سفر عشق میں نشر مواد میں عراق اور مشرق وسطی کے کچھ ممالک میں محدود تعداد میں افراد کی جانب سے اختیار کی جانے والی رسومات کی عکاسی کی گئی تھی ۔

    جیو نیوز کا مزید کہنا ہے کہ اس مواد کا مقصد کسی مذہبی نقطہ نظر کی نمائندگی کرنا، اس کی تائید کرنا یا اسے فروغ دینا نہیں تھا، متعلقہ مواد کو فوری ہٹا دیا گیا اور اس میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی گئی ہے، جیو نیوز اس غلطی پر معذرت خواہ ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک
    Next Article گورنر فیصل کریم کنڈی کی کراچی رینجرز ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے

    ستمبر 3, 2026

    وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

    ستمبر 3, 2026

    بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو

    ستمبر 3, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے

    ستمبر 3, 2026

    وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

    ستمبر 3, 2026

    بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو

    ستمبر 3, 2026

    شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام، قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 3, 2026

    آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.