Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تقریب میں افغان طالبان اور ان کے مخالفین کی بھی شرکت
    • پشاور کی لیبر کالونی میں سرکاری رہائش گاہوں پر غیر متعلقہ افراد کے مبینہ قبضے، تحقیقات کا مطالبہ
    • قمر زمان کا خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کو خراجِ تحسین، قومی و علاقائی کھلاڑیوں کی خدمات کو سراہنے کی تعریف
    • پشاور میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، مختلف علاقوں سے گرفتاریاں شروع
    • شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت پاکستانی وفد کی شرکت
    • سال 2025-26 میں پاکستان میں 43,559 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، پاکستان میں کارپوریٹ گروتھ میں تاریخی اضافہ
    • خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ایران کی کھلی وارننگ
    • ژوب میں مسافر بس بریک فیل ہونے کے باعث گہری کھائی میں جاگری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تقریب میں افغان طالبان اور ان کے مخالفین کی بھی شرکت
    اہم خبریں

    آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تقریب میں افغان طالبان اور ان کے مخالفین کی بھی شرکت

    جولائی 3, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Afghan Taliban and their opponents also attended the funeral ceremony of Ayatollah Ali Khamenei.
    احمد مسعود اور حزبِ وحدتِ اسلامی افغانستان کے رہنما محمد محقق علی بھی شریک ہوئے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کی تقریب میں طالبان حکومت کے نمائندوں کے ساتھ ساتھ ان کے سیاسی مخالفین نے بھی شرکت کی ۔

    تہران: اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے ایرانی سپریم لیڈر کی آخری رسومات کا آغاز ہو چکا ہے ، جہاں افغانستان کے خصوصی وفد نے بھی ان رسومات میں شرکت کی ۔

    افغانستان کی نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کے سربراہ احمد مسعود اور حزبِ وحدتِ اسلامی افغانستان کے رہنما محمد محقق علی خامنہ ای اور ان کے خاندان کے چند دیگر افراد کو خراجِ عقیدت پیش کیا ۔

    دوسری جانب طالبان حکومت کے وفد نے بھی تہران میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی، اس وفد کی قیادت طالبان کے نائب وزیرِ اعظم ملا عبدالغنی برادر اخوند اور وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کر رہے تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور کی لیبر کالونی میں سرکاری رہائش گاہوں پر غیر متعلقہ افراد کے مبینہ قبضے، تحقیقات کا مطالبہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت پاکستانی وفد کی شرکت

    جولائی 3, 2026

    خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ایران کی کھلی وارننگ

    جولائی 3, 2026

    ژوب میں مسافر بس بریک فیل ہونے کے باعث گہری کھائی میں جاگری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    جولائی 3, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تقریب میں افغان طالبان اور ان کے مخالفین کی بھی شرکت

    جولائی 3, 2026

    پشاور کی لیبر کالونی میں سرکاری رہائش گاہوں پر غیر متعلقہ افراد کے مبینہ قبضے، تحقیقات کا مطالبہ

    جولائی 3, 2026

    قمر زمان کا خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کو خراجِ تحسین، قومی و علاقائی کھلاڑیوں کی خدمات کو سراہنے کی تعریف

    جولائی 3, 2026

    پشاور میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، مختلف علاقوں سے گرفتاریاں شروع

    جولائی 3, 2026

    شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت پاکستانی وفد کی شرکت

    جولائی 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.