Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان حملوں میں مشرقی ہمسائیہ ملک کا ہاتھ ہے، دہشتگرد افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • متنازعہ قانون سازی کا معاملہ، وزیراعلیٰ کی سپیکر کو تمام پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس بلانے کی ہدایت
    • شارجہ سے کراچی آنے والے نجی کمپنی کے لاپتہ کارگو طیارے کا ملبہ مل گیا، عملے کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری
    • سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کو ریاست کی پوری طاقت سے کچل دیا جائے گا، فيلڈ مارشل
    • وزیراعظم کی زیرِ صدارت گلگت بلتستان کے لیے 100 میگاواٹ شمسی توانائی منصوبے پر جائزہ اجلاس
    • بلوچستان میں 4روز کے دوران جوابی کارروائیاں ،54 دہشتگرد ہلاک، 42 سیکیورٹی اہلکار شہید، ترجمان پاک فوج
    • بلوچستان میں فورسز کا آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشتگرد جہنم واصل
    • وفاقی کابینہ نے حج پالیسی اور پلان برائے 30-2027 کی منظوری دے دی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان حملوں میں مشرقی ہمسائیہ ملک کا ہاتھ ہے، دہشتگرد افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    اہم خبریں

    بلوچستان حملوں میں مشرقی ہمسائیہ ملک کا ہاتھ ہے، دہشتگرد افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 9, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The eastern neighbor is behind the attacks in Balochistan, and the terrorists are taking refuge in Afghanistan: Prime Minister Shehbaz Sharif.
    مام وسائل استعمال کریں گے، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، کوئٹہ میں اپیکس کمیٹی اجلاس سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter Email

     وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی میں مشرقی ہمسائے ملک کا ہاتھ ہے جو دہشت گردوں کو پیسہ اور اسلحہ فراہم کررہا ہے، دہشت گرد افغانستان سرزمین پر پناہ لیے ہوئے ہیں ۔

    وزیراعظم شہبازشریف بلوچستان کے ایک روزہ دورہ پر کوئٹہ پہنچے جہاں اعلیٰ حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیا،  کوئٹہ میں وزیراعظم کے زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس بھی ہوا ۔

    اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سربراہان، وفاقی وزراء احد خان چیمہ، عطاء اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے بھی شرکت کی ۔

    اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں گزشتہ چار دن میں سنگین واقعات پیش آئے، ان کارروائیوں شہری اور سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 42 افراد شہید ہوئے جب کہ 54 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا، بلوچستان میں حملوں میں مشرقی ہمسائے ملک کا ہاتھ ہے جو بھرپور طریقے سے پیسہ اور وسائل خرچ کررہا ہے اور دہشت گردوں کو اسلحہ فراہم کررہا ہے، دہشت گرد افغانستان سرزمین پر پناہ لیے ہوئے ہیں اور بھی کچھ خارجی ہاتھ ہیں جن کے بارے میں یہاں کچھ کہنا نہیں چاہتا ۔

    وزیراعظم نے کہ دہشت گردی کے خلاف سیاسی اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہے، دہشت گردوں کا خاتمہ کرنا اولین ترجیح ہے ، ہم مل کر دن رات اس فتنے کا خاتمہ کریں گے اور پیچھے نہیں ہٹیں گے، تمام وسائل استعمال کریں گے، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی ۔

    ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سفارتی کامیابیان دشمن کو ہضم نہیں ہورہیں، پاکستان جلد ترقی و خوشحالی کا گہوارہ بن جائے گا، شہدا کی قربانیاں رنگ لائیں گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمتنازعہ قانون سازی کا معاملہ، وزیراعلیٰ کی سپیکر کو تمام پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس بلانے کی ہدایت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    متنازعہ قانون سازی کا معاملہ، وزیراعلیٰ کی سپیکر کو تمام پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس بلانے کی ہدایت

    جولائی 8, 2026

    شارجہ سے کراچی آنے والے نجی کمپنی کے لاپتہ کارگو طیارے کا ملبہ مل گیا، عملے کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

    جولائی 8, 2026

    سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کو ریاست کی پوری طاقت سے کچل دیا جائے گا، فيلڈ مارشل

    جولائی 8, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان حملوں میں مشرقی ہمسائیہ ملک کا ہاتھ ہے، دہشتگرد افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 9, 2026

    متنازعہ قانون سازی کا معاملہ، وزیراعلیٰ کی سپیکر کو تمام پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس بلانے کی ہدایت

    جولائی 8, 2026

    شارجہ سے کراچی آنے والے نجی کمپنی کے لاپتہ کارگو طیارے کا ملبہ مل گیا، عملے کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

    جولائی 8, 2026

    سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کو ریاست کی پوری طاقت سے کچل دیا جائے گا، فيلڈ مارشل

    جولائی 8, 2026

    وزیراعظم کی زیرِ صدارت گلگت بلتستان کے لیے 100 میگاواٹ شمسی توانائی منصوبے پر جائزہ اجلاس

    جولائی 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.