Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » قطر کے سابق امیر کے انتقال پر پاکستان کا پیر کو ایک روزہ سوگ کا اعلان، پرچم سرنگوں رہے گا
    بین الاقوامی جولائی 12, 2026

    قطر کے سابق امیر کے انتقال پر پاکستان کا پیر کو ایک روزہ سوگ کا اعلان، پرچم سرنگوں رہے گا

    Facebook Twitter Email
    Pakistan announces one-day mourning on Monday over the death of Qatar's former Emir; flags to fly at half-mast.
    سابق امیر قطر کے انتقال پر 13 جولائی کو قطر کے شاہی خاندان اور عوام سے یک جہتی کے طور پر یوم سوگ منایا جائے گا،اعلامیہ کابینہ ڈویژن
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی حکومت نے قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ کے انتقال پر  پیر 13 جولائی کو قومی سوگ کا اعلان کردیا ہے اور قومی پرچم سرنگوں رہے گا ۔

    اسلام آباد:کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ حکومت اور پاکستان کے عوام کی جانب سے قطر کے شاہی خداندان اور عوام سے برادارانہ یک جہتی کے طور امیر کے والد اور سابق امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر وزیراعظم نے پیر 13 جولائی 2026 کو پاکستان میں بطور یوم قومی سوگ قرار دیا ہے ۔

    نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ 13 جولائی 2026 کو ملک بھر میں مکمل طور پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا ۔

    خیال رہے کہ قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی 74 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں اور شاہی اعلان میں کہا گیا کہ پوری قوم اس عظیم سانحے پرغمزدہ ہے ۔

    قطر کی جانب سے سابق امیر کے انتقال کی خبر جاری ہونے کے بعد دنیا بھر سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ان کی نماز جنازہ اور تدفین کے حوالے سے تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان کے ضلع واشک میں مسلح افراد کی دکان پر فائرنگ،پنجاب کے رہائشی 5 مزدور جاں بحق
    Next Article پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس، ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کی مہلت کی استدعا مسترد، اعلیٰ حکام کل پھر طلب

    ستمبر 10, 2026

    پی ٹی آئی کے اشتہاری اور مقدمات میں مطلوب رہنماؤں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 10, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.