Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان کے ضلع واشک میں مسلح افراد کی دکان پر فائرنگ،پنجاب کے رہائشی 5 مزدور جاں بحق
    اہم خبریں جولائی 12, 2026

    بلوچستان کے ضلع واشک میں مسلح افراد کی دکان پر فائرنگ،پنجاب کے رہائشی 5 مزدور جاں بحق

    Facebook Twitter Email
    Five laborers from Punjab killed after armed men open fire on a shop in Balochistan's Washuk district.
    بےگناہ شہریوں کے قتل میں ملوث عناصر قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے،ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے ماشکیل میں مسلح افراد نے دکان پر فائرنگ کی ہے ، فائرنگ کے نتیجے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مزدو جاں بحق ہو گئے ۔

    واشک: پولیس حکام نے بتایا کہ مسلح افراد نے معصوم اور نہتے مزدوروں کو نشانہ بنایا، جاں بحق مزدوروں میں محمد بلال، محمد حسن، محمد قدیر، محسن اور بلال شامل ہیں ۔

    واشک پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی تلاش کیلئے سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن  شروع کردیا ۔

    پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق پانچوں افراد صوبے کے باہر سے آئے ہوئے تھے، ضروری کارروائی  کے بعد مقتولین کی لاشیں آبائی علاقوں کو روانہ کی جا رہی ہیں، فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

    دوسری جانب ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کا کہنا ہے کہ ماشکیل میں فائرنگ سے 5 افراد کے جاں بحق ہونے کا واقعہ قابل مذمت ہے، حکومت نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ۔

    شاہد رند نے کہا کہ بےگناہ شہریوں کے قتل میں ملوث عناصر قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے، حکومت متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، مزید 4 دہشتگرد مارے گئے، ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 109 ہوگئی
    Next Article قطر کے سابق امیر کے انتقال پر پاکستان کا پیر کو ایک روزہ سوگ کا اعلان، پرچم سرنگوں رہے گا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.