Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بناکر علاقے کو کلیئر قررار دیدیا
    اہم خبریں جولائی 15, 2026

    اسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بناکر علاقے کو کلیئر قررار دیدیا

    Facebook Twitter Email
    A missile was recovered during excavation work in Islamabad; the Bomb Disposal Unit (BDU) defused it and declared the area clear.
    بی ڈی یو نے فوری پہنچتے ہی میزائل کا تفصیلی معائنہ کیا اور ضروری کارروائی مکمل کرتے ہوئے اسے محفوظ طریقے سے ناکارہ بنا دیا، پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن کی حدود میں کھدائی کے دوران ایک میزائل برآمد ہونے کے بعد بم ڈسپوزل یونٹ کو طلب کیا گیا ، بی ڈی یو نے میزائل کو ناکارہ باکر علاقے کو کلیئر قرار دیدیا ۔

    اسلام آباد: تھانہ آئی نائن کے علاقے میں ایک پلاٹ کی کھدائی کے دوران میزائل ملا، جس کی اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل یونٹ (بی ڈی یو ) کی ٹیم کو فوری طلب کیا گیا ۔

    بی ڈی ٹیم نے فوری پہنچتے ہی میزائل کا تفصیلی معائنہ کیا اور ضروری کارروائی مکمل کرتے ہوئے اسے محفوظ طریقے سے ناکارہ بنا دیا ۔

    اسلام آباد پولیس حکام کے مطابق بم ڈسپوزل یونٹ کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد علاقے کو کلیئر قرار دے دیا گیا ، مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان
    Next Article لوئر دیر: حیدرے ٹاپ پر پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ،2 اہلکار شہید، 16 زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.