Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لوئر دیر: حیدرے ٹاپ پر پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ،2 اہلکار شہید، 16 زخمی
    • اسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بناکر علاقے کو کلیئر قررار دیدیا
    • خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان
    • امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
    • آپریشن شعبان میں مزید 3 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہوگئی
    • پشاور میں غیر قانونی مقیم 640 افغان شہری گرفتار، رجسٹریشن کے بعد طورخم کے راستے ڈی پورٹ
    • پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹ گیا، بی ڈی یو اہلکار شہید
    • گورنر خیبر پختونخوا اور سعودی سفیر نے پشاور میں سعودی ایئرلائنز کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لوئر دیر: حیدرے ٹاپ پر پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ،2 اہلکار شہید، 16 زخمی
    اہم خبریں

    لوئر دیر: حیدرے ٹاپ پر پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ،2 اہلکار شہید، 16 زخمی

    جولائی 15, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Lower Dir: Clash between police and terrorists at Haidaray Top; 2 personnel martyred, 16 injured.
    دہشت گردوں نے جھڑپ کے دوران پولیس کی تین موبائل گاڑیوں کو بھی نذر آتش کر دیا، مقامی ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    لوئر دیر میں خال کے علاقے حیدرے ٹاپ پر پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں 2 اہلکار شہید جبکہ 16 زخمی ہوگئے، مقامی ذرائع نے بتایا کہ دہشت گردوں نے جھڑپ کے دوران پولیس کی تین موبائل گاڑیوں کو بھی نذر آتش کر دیا ۔

    لوئر دیر: ذرائع نے بتایا کہ ادینزی اور خال کی سرحد پر واقع حیدرے ٹاپ میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی جس میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 16 اہلکار زخمی ہوگئے، مقامی ذرائع نے بتایا کہ دہشت گردوں نے جھڑپ کے دوران پولیس کی تین موبائل گاڑیوں کو بھی نذر آتش کر دیا ۔

    قانون نافذ کرنے والے ادارے حیدرے ٹاپ اور لڑم کے پہاڑی علاقوں میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کر رہے تھے کہ اس دوران دہشت گردوں نے اچانک پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کر دیا ۔

    سیکیورٹی اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹوں تک جاری رہا، زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال تیمرگرہ منتقل کردیا گیا ۔

    زخمیوں میں بخت بیدار، امیر محمد، ریحان اللہ، نصیب خان، مفتاح الدین، عزت اللہ، محبوب علی، اے ایس آئی آصف خان، شہاب خان، رازی محمد، حبیب الحسن، جواد اللہ، نواب، لقمان بہادر اور محمد ندیم سمیت دیگر اہلکار شامل ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بناکر علاقے کو کلیئر قررار دیدیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بناکر علاقے کو کلیئر قررار دیدیا

    جولائی 15, 2026

    خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان

    جولائی 15, 2026

    امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

    جولائی 15, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لوئر دیر: حیدرے ٹاپ پر پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ،2 اہلکار شہید، 16 زخمی

    جولائی 15, 2026

    اسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بناکر علاقے کو کلیئر قررار دیدیا

    جولائی 15, 2026

    خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان

    جولائی 15, 2026

    امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

    جولائی 15, 2026

    آپریشن شعبان میں مزید 3 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہوگئی

    جولائی 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.