Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آبنائے ہرمز کھولنے کا معاہدہ تقریباً مکمل، ایرانی قومی سلامتی کونسل کی منظوری باقی
    اہم خبریں اگست 8, 2026

    آبنائے ہرمز کھولنے کا معاہدہ تقریباً مکمل، ایرانی قومی سلامتی کونسل کی منظوری باقی

    Facebook Twitter Email
    Iran US and Oman near deal to temporarily reopen Strait of Hormuz
    ایران، امریکا اور عمان میں آبنائے ہرمز عارضی طور پر کھولنے کا فریم ورک طے
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایران، امریکا اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کو عارضی طور پر دوبارہ کھولنے کے لیے فریم ورک معاہدہ تقریباً مکمل ہوگیا ہے ، تاہم معاہدے کی حتمی منظوری ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل سے ہونا باقی ہے ۔

    امریکی ویب سائٹ ایکسیوز نے ایک ثالث ملک کے سفارت کار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی قومی سلامتی کونسل جلد معاہدے کی منظوری دے سکتی ہے، جس کے بعد باضابطہ اعلان متوقع ہے ۔

    رپورٹ کے مطابق معاہدہ ابتدائی طور پر 60 روز کے لیے نافذ العمل ہوگا، جس دوران ایران اور امریکا مستقل انتظامات، جنگ بندی اور دیگر تنازعات پر مذاکرات جاری رکھیں گے ۔

    مجوزہ معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی نگرانی ایران اور عمان مشترکہ طور پر کریں گے، جبکہ بحری جہازوں سے ٹول ٹیکس یا راہداری فیس وصول نہیں کی جائے گی ۔

    رپورٹ کے مطابق ایران کے زیرِ کنٹرول داخلے اور عمان کے زیرِ کنٹرول اخراج کے لیے الگ بحری راستے قائم کیے جائیں گے ۔

    امریکا نے معاہدے کی حمایت کے لیے شرط رکھی ہے کہ جہازوں پر کوئی فیس عائد نہ کی جائے، گزرنے کے لیے اضافی اجازت درکار نہ ہو اور بین الاقوامی بحری تجارت میں رکاوٹ پیدا نہ ہو ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہنگو:سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک
    Next Article کبل میں ہونے والے خودکش دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.