Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک
    • کوئٹہ: دو گاڑیوں میں تصادم، حادثے میں 10 افراد جاں بحق،27 افراد زخمی
    • خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان ایم او یو، طلبہ کو عملی میڈیا تربیت فراہم کرنے پر اتفاق
    • پاک فوج کا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
    • پاکستان اور برطانیہ کے جیولوجیکل اداروں کے درمیان معاہدہ، معدنی سرمایہ کاری کے فروغ میں اہم پیش رفت
    • پاکستان کا پہلا خلا باز چین کے شینزو 24 خلائی مشن کے ذریعے خلا میں جانے کے لیے تیار
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جدید ترین ای چالان سسٹم متعارف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کبل میں ہونے والے خودکش دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
    خیبرپختونخوا اگست 8, 2026

    کبل میں ہونے والے خودکش دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

    Facebook Twitter Email
    CTD investigation report on suicide blast in Kabul revealed
    حملہ آور کا تعلق لوئر دیر سے ہے، وہ اس سے قبل بھی دہشتگردی کے واقعات میں ملوث رہا ہے، رپورٹ
    Share
    Facebook Twitter Email

    سوات کے علاقے کبل میں ہونے والے خودکش دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی ، جس میں حملہ آور سے متعلق انکشافات کئے گئے ہیں ۔

    پشاور: کبل خودکش حملے سے کی تحقیقات کرنے والی تفتیشی حکام کے مطابق خودکش حملہ آور کا تعلق اپر دیر سے تھا اور وہ اس سے قبل بھی دہشت گردی کے واقعات میں ملوث رہا ۔

    تفتیشی حکام نے بتایا کہ خودکش بمبار کے سرحد پار روابط اور نقل و حرکت سے متعلق بھی تحقیقات جاری ہیں، حملہ آور 14 اکتوبر 2022 کو افغانستان گیا تھا جبکہ 29 دسمبر 2022 کو واپس پاکستان پہنچا تھا ۔

    خودکش حملے کی تفتیشی کے حکام کا مزید کہنا تھا کہ واقعے سے متعلق کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے اور واقعے کی مختلف زاویوں سے مزید تفتیش بھی جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآبنائے ہرمز کھولنے کا معاہدہ تقریباً مکمل، ایرانی قومی سلامتی کونسل کی منظوری باقی
    Next Article آئی ایل ایم پیکٹ پروگرام کے تحت خیبر پختونخوا میں بچوں کی خواندگی اور حسابی صلاحیتوں میں نمایاں بہتری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2026

    خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان ایم او یو، طلبہ کو عملی میڈیا تربیت فراہم کرنے پر اتفاق

    نومبر 18, 2026

    پاک فوج کا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 18, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا

    نومبر 19, 2026

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2026

    کوئٹہ: دو گاڑیوں میں تصادم، حادثے میں 10 افراد جاں بحق،27 افراد زخمی

    نومبر 19, 2026

    خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان ایم او یو، طلبہ کو عملی میڈیا تربیت فراہم کرنے پر اتفاق

    نومبر 18, 2026

    پاک فوج کا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.