Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ہاکی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا
    فیچرڈ اگست 19, 2026

    ہاکی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا

    Facebook Twitter Email
    In a crucial Hockey World Cup match, India defeated Pakistan 5-3, knocking them out of the tournament.
    چوتھے کوارٹر میں پاکستان نے تیسرا گول اسکور کیا، تاہم میچ 3-5 سے بھارت کے نام رہا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ہاکی ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے شکست دے دی، جس کے بعد پاکستانی ٹیم ایونٹ کے دوسرے مرحلے میں جگہ بنانے میں ناکام ہوگئی ۔

    نیدرلینڈز اور بیلجئیم میں کھیلے جانیوالے والے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے پہلے کوارٹر میں بھارت نے دو گول اسکور کیے جبکہ پاکستان کوئی گول نہ کرسکا، یوں بھارت کو 0-2 کی برتری حاصل ہوگئی ۔

    دوسرے کوارٹر میں بھارت نے تیسرا گول کرکے برتری 0-3 کردی، تاہم پاکستان نے شاندار واپسی کرتے ہوئے حنان شاہد اور سفیان خان کے گولز کی بدولت سکور 2-3 کردیا۔ دوسرے کوارٹر کے اختتام پر بھارت کو 2-4 کی برتری حاصل تھی ۔

    تیسرے کوارٹر میں بھارت نے مزید ایک گول کرکے برتری 2-5 کردی، جبکہ چوتھے کوارٹر میں پاکستان نے تیسرا گول سکور کیا، تاہم میچ 3-5 سے بھارت کے نام رہا،پاکستان کی جانب سے حنان شاہد نے 2 جبکہ سفیان خان نے ایک گول کیا ۔

    آٹھ سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کھیلنے والی پاکستانی ٹیم ایونٹ میں ایک بھی میچ جیتنے میں ناکام رہی، پاکستان کو انگلینڈ نے 1-4 سے شکست دی جبکہ پاکستان اور ویلز کے درمیان میچ 3-3 گول سے برابر رہا ۔

    تیسرے کوارٹر میں بھارت نے پنالٹی اسٹروک پر اپنی برتری 2-5 کیساتھ مستحکم کی۔ جس کے بعد چوتھے اور آخری کوارٹر میں پاکستان کے لئے حنان شاہد اپنا دوسرا اور پاکستان کا تیسرا گول بنانے میں کامیاب رہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمردان میں پولیس اہلکار نے ہتھکڑیوں میں بند ملزم کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
    Next Article وفاقی حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 30 سے 32 روپے تک فی لٹر کمی کا فیصلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.