Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
    • پمز سانحے کے اصل حقائق
    • ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
    • اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں خوفناک آتشزدگی سے 15 نومولود جھلس کر جاں بحق
    • 9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں
    • وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
    • ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا
    • فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
    اہم خبریں اگست 26, 2026

    سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

    Facebook Twitter Email
    How did the PIMS incident unfold? Preliminary investigation report released.
    ڈیوٹی اسٹاف نے نرسری سے ایک نومولود، جبکہ ملحقہ کمرے سے چار نومولود بچوں اور تین ماؤں کو ریسکیو کیا، ابتدائی رپورٹ
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال پمز  میں ہونے والے سانحے پر ہسپتال انتظامیہ نےابتدائی رپورٹ تیار کرلی، رپورٹ کے مطابق رسری میں تاروں میں سپارک کے باعث آگ لگی، دھواں پیدا ہوا اور وہ پائپ کےذریعہ بچوں کے سانس میں گیا، بچوں کی موت آکسیجن بند ہونے اور جھلسنے سے ہوئی ۔

    ابتدائی رپورٹ کے مطابق نرسری میں تاروں میں سپارک کے باعث آگ لگی، جس نے چند سیکنڈز میں شدت اختیار کرلی، ہر انکیوبیٹر پر موجود آکسیجن پوائنٹس کے باعث آگ نے انتہائی تیزی سے شدت اختیار کی، آگ سے دھواں پیدا ہوا اور وہ پائپ کےذریعہ بچوں کے سانس میں گیا، بچوں کی موت آکسیجن بند ہونے اور جھلسنے سے ہوئی ۔

    ڈیوٹی پر موجود دو ڈاکٹروں اور دو نرسوں نے فوری طور پر ریسکیو کارروائی شروع کی، جبکہ سیکیورٹی عملہ بھی موقع پر پہنچ گیا اور بچوں کو نکالنے کی کوششیں شروع کردیں ۔

    رپورٹ کے مطابق صبح 6 بج کر 39 منٹ پر زوردار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں چھتیں گر گئیں، ڈیوٹی سٹاف نے نرسری سے ایک نومولود، جبکہ ملحقہ کمرے سے چار نومولود بچوں اور تین ماؤں کو ریسکیو کیا ۔

    عملے نے اسی منزل پر واقع گائنی وارڈ سے مزید 73 زیرِ علاج مریضوں کو بھی چند منٹوں میں محفوظ مقام پر منتقل کردیا،پمز انتظامیہ کے مطابق آگ پر قابو پانے کے لیے دستیاب 35 فائر ایکسٹنگوشرز استعمال کیے گئے، جبکہ تمام ایمرجنسی راستے کھلے اور فعال تھے ۔

    پمز انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے واقعے کی مختلف فورمز پر شفاف تحقیقات جاری ہیں اور تحقیقات کے نتائج کا انتظار ہے، انتظامیہ نے جاں بحق ہونے والے نومولود بچوں کے اہلخانہ سے گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہر انسانی جان قیمتی ہے اور ہر نومولود امید اور مستقبل کی علامت ہے ۔

    پمز انتظامیہ نے ریسکیو کارروائی میں حصہ لینے والے ڈاکٹروں، نرسوں، دیگر عملے اور ایمرجنسی ریسپانڈرز کی کاوشوں کو بھی سراہا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپمز سانحے کے اصل حقائق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پمز سانحے کے اصل حقائق

    اگست 26, 2026

    ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

    اگست 26, 2026

    اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں خوفناک آتشزدگی سے 15 نومولود جھلس کر جاں بحق

    اگست 26, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

    اگست 26, 2026

    پمز سانحے کے اصل حقائق

    اگست 26, 2026

    ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

    اگست 26, 2026

    اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں خوفناک آتشزدگی سے 15 نومولود جھلس کر جاں بحق

    اگست 26, 2026

    9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.