Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست
    • سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال
    • پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم
    • خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایس سی او کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھالنے پر پاکستان کو مبارکباد
    • پشاور ہائیکورٹ کا ہلاک ملزم ممتاز کی لاش ورثا کے حوالے کرنے کا حکم
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 6 اہلکار شہید
    • مصباح الحق قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی، انگلینڈ سے کھلاڑیوں کی واپس کے فیصلے پر ناراضی کا ظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست
    اہم خبریں ستمبر 1, 2026

    ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    واشنگٹن: معروف امریکی ادارے پیو ریسرچ سینٹر میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست ہے۔

    امریکہ میں 50 فیصد عوام نے بھارت کے خلاف منفی جذبات کا اظہار کیا ہے۔

    پیوسروے کے مطابق بھارتی مقبولیت 2008 کے بعد کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔

    ہندو قوم پرستی اور زہریلے آن لائن کلچر کے باعث بھارت کا بین الاقوامی امیج شدید متاثر ہوا ہے۔

    اقوام عالم میں صرف 45 فیصد افراد بھارت کے بارے میں مثبت رائے رکھتے ہیں۔

    سروے میں تصدیق کی گئی ہے کہ دو دہائیوں میں بھارتی مقبولیت میں 30 فیصد کمی آچکی ہے۔

    امریکہ کے 56 فیصد نوجوان بھارت کے شدید مخالف ہیں۔پیو ریسرچ سینٹر کاعالمی سطح پر سیاسی حقائق اور اعداد و شمار کی تحقیق کے سب سے زیادہ معتبر اداروں میں شمار ہوتا ہے۔

    وال سٹریٹ جرنل نے بھی رپورٹ کیا ہے کہ امیج خراب ہونے سے امریکی خارجہ پالیسی اور دو طرفہ تعلقات سخت متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

    جنوبی ایشیا کی جیو پولیٹکس پر بھارتی امیج کی تنزلی کے گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔

    امریکی عوام کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر سے اعتماد 5 سال میں آدھا رہ گیا۔

    مسلمانوں اور مسیحیوں پر مظالم کے باعث امریکی سیاسی دھڑے بھی بھارت کے خلاف ہو گئے ہیں۔

    ہندو قوم پرستی اور تنقید نگاروں پر حملوں نے عالمی سطح پر بھارت کا اصلی چہرہ بے نقاب کر دیا۔

    رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی ٹرول آرمی کے زہریلے آن لائن رویوں اور گالی گلوچ نے ملک کا امیج تباہ کر دیا۔

    بدترین انفراسٹرکچر اور ناقص شہری منصوبہ بندی نے بھارت کے نام نہاد شائننگ امیج کا جنازہ نکال دیا۔

    پیو ریسرچ سینٹر عالمی سطح پر عوامی رائے، سیاسی رجحانات اور سماجی معاملات پر تحقیق کرنے والے معروف تحقیقی اداروں میں شمار ہوتا ہے۔

    بھارت کا عالمی امیج بھارت کی ساکھ بھارت کی عالمی مقبولیت بھارت کی مقبولیت بھارت کے خلاف منفی جذبات بھارتی ہندو قوم پرستی پیو ریسرچ سروے جنوبی ایشیا کی جیوپولیٹکس عالمی رائے عامہ نریندر مودی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال
    Saqib Butt

    Related Posts

    سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال

    ستمبر 1, 2026

    پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

    ستمبر 1, 2026

    خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری

    ستمبر 1, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست

    ستمبر 1, 2026

    سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال

    ستمبر 1, 2026

    پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

    ستمبر 1, 2026

    خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری

    ستمبر 1, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایس سی او کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھالنے پر پاکستان کو مبارکباد

    ستمبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.