Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ
    • پاکستان کی زرعی برآمدات میں اضافہ اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال
    • بلوچستان میں منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، 2 سال میں 133 ارب روپے کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
    • پاکستان کا بندرگاہی نظام جدید اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن کے نئے دور میں داخل
    • پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، نورے گینگ کے 3 مطلوب ملزمان ہلاک
    • بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاع پر آپریشنز، 48 دہشت گرد ہلاک
    • مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں
    • وزیراعظم شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار تعزیت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ
    اہم خبریں ستمبر 4, 2026

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان نے نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے سے متعلق بھارتی وزارتِ خارجہ کے دعوے کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا۔

    پاکستان نے بھارت کا جھوٹا دعویٰ مسترد کر دیا۔

    ترجمان دفترِ خارجہ سجاد حیدر نے بتایا کہ بھارتی وزارتِ خارجہ نے سیاسی مقاصد کیلئے گمراہ کن اور جھوٹا بیان جاری کیا۔

    اڈا سراج مندر کو 21 جولائی 2026 کو طوفانی بارشوں کے باعث نقصان پہنچا تھا۔

    مقامی انتظامیہ پہلے ہی مندر کا سروے کر چکی ہے اور بحالی کے اقدامات بھی شروع کر دیے گئے ہیں۔

    ترجمان نے کہا کہ صورتحال کے تناظر میں بھارت کا حقائق کو توڑ مروڑ کر اپنے مفاد کیلئے پیش کرنا شرمناک ہے۔

    بھارتی بیان اقلیتوں اور عبادت گاہوں پر حملوں سمیت ریاستی تشدد کے واقعات سے دنیا کی توجہ نہیں ہٹا سکتا۔

    ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا تھا کہ دنیا بھارتی ہندوتوا پر مبنی پرتشدد اقدامات سے پوری طرح آگاہ ہے۔

    دنیا بھارتی قیادت سے مسلمانوں، سکھوں اور مسیحیوں پر ہونے والے مظالم کا حساب لے۔

    اڈا سراج مندر اقلیتوں کے حقوق بھارتی دعویٰ بھارتی وزارت خارجہ پاکستان بھارت پاکستان کا مؤقف پاکستان نیوز دفتر خارجہ پاکستان سجاد حیدر نارووال اڈا سراج مندر نارووال مندر ہندوتوا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کی زرعی برآمدات میں اضافہ اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال
    Saqib Butt

    Related Posts

    پاکستان کی زرعی برآمدات میں اضافہ اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال

    ستمبر 4, 2026

    بلوچستان میں منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، 2 سال میں 133 ارب روپے کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

    ستمبر 4, 2026

    پاکستان کا بندرگاہی نظام جدید اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن کے نئے دور میں داخل

    ستمبر 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    ستمبر 4, 2026

    پاکستان کی زرعی برآمدات میں اضافہ اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال

    ستمبر 4, 2026

    بلوچستان میں منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، 2 سال میں 133 ارب روپے کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

    ستمبر 4, 2026

    پاکستان کا بندرگاہی نظام جدید اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن کے نئے دور میں داخل

    ستمبر 4, 2026

    پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، نورے گینگ کے 3 مطلوب ملزمان ہلاک

    ستمبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.