Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پر دھاوا بولنے والوں کو بڑا پیغام
    • سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 37 دہشت گرد ہلاک
    • ہنگو میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 افسروں سمیت 6 جوان شہید
    • ایشن گیمزمیں پاکستان ہاکی ٹیم کا شاندار آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے شکست دیدی
    • خاران میں دہشت گردوں کا مسافروں کی گاڑی پر بم حملہ، ایک مزدور زخمی
    • بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان لاہور میں 3 ایم پی او کے تحت گرفتار، جیل منتقل
    • قلات کے قریب سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
    • احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 100 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پر دھاوا بولنے والوں کو بڑا پیغام
    اہم خبریں ستمبر 21, 2026

    وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پر دھاوا بولنے والوں کو بڑا پیغام

    Facebook Twitter Email
    Interior Minister Mohsin Naqvi's strong message to those storming Islamabad.
    سومنات والی بڑھکوں سے فرق نہیں پڑتا، لانگ مارچ کیلئے آتے ہیں تو اس دفعہ کوئی کمی نہیں چھوڑیں گے، وفاقی وزیر کی پریس کانفرنس
    Share
    Facebook Twitter Email

     وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پر دھاوا بولنے والوں کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد پر دھاوا بولنے والوں کے پاس وقت ہے بند گلی میں نہ جائیں، وفاقی دارالحکومت پر دھاوا بولنے کی کوشش کرنے والوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا ۔

    لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ اسلام آباد پر دھاوا بولنے کا کسی کو فائدہ نہیں ہوگا، اس بار یہ نہیں ہوگا کہ وہ آئیں اور ملک 10 سے 20 روز کیلئے بند ہو جائے ۔

    ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی لیڈر شپ کے زیادہ تر لوگ لانگ مارچ نہیں کرنا چاہتے، ابھی وقت ہے اس بند گلی میں نہ جائیں جہاں سے واپسی کا راستہ نہ ہو، اس طرح کے ڈراموں سے کوئی چیز حاصل نہیں ہو سکتی، اس بار مستقل لائحہ عمل بنایا جائے گا ۔

    انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو مشورہ ہے اپنا اور اپنے لوگوں کا نقصان نہ کریں، سومنات والی بڑھکوں سے فرق نہیں پڑتا، لانگ مارچ کیلئے آتے ہیں تو اس دفعہ کوئی کمی نہیں چھوڑیں گے ۔

    محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی پھر بھی دھرنے کیلئے آتی ہے تو اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر عمل کریں گے، پی ٹی آئی والوں کو خود معلوم نہیں کہ ان کا مطالبہ کیا ہے ۔

    وزیر داخلہ نے کہا کہ اگر ان کا مطالبہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے چیک اپ کا ہے تو وہ کل رات بھی ہوا، بانی پی ٹی آئی کے علاج کیلئے قانون کے مطابق ہر چیز کریں گے، ان کے کہنے پر بانی کا چیک اپ نہیں ہوگا، پی ٹی آئی والوں کو بانی کے چیک اپ سے متعلق بیانیہ بتانے کی ضرورت نہیں، بڑھکیں مارنے والوں کو بولنے دیں ۔

    انہوں نے کہا کہ ہنگو کے شہداء کے جناروں میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور نہ کوئی وزیر شریک ہوا، سیاسی اختلافات جتنے مرضی ہوں، لیکن اتنی انتہا پر جاتے نہیں دیکھا، جنازے میں شرکت نہ کرنا، کیا یہ لوگ اتنے بے حس ہوگئے ہیں ۔

    محسن نقوی نے مزید کہا کہ پٹرول کی قیمتوں میں ردوبدل عالمی مارکیٹ سے منسلک ہے، عوام نئے صوبوں کے قیام کی بھرپور حمایت کر رہے ہیں، اگر اللہ نے چاہا تو نئے صوبے ضرور بنیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 37 دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 37 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 21, 2026

    ہنگو میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 افسروں سمیت 6 جوان شہید

    ستمبر 20, 2026

    خاران میں دہشت گردوں کا مسافروں کی گاڑی پر بم حملہ، ایک مزدور زخمی

    ستمبر 20, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پر دھاوا بولنے والوں کو بڑا پیغام

    ستمبر 21, 2026

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 37 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 21, 2026

    ہنگو میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 افسروں سمیت 6 جوان شہید

    ستمبر 20, 2026

    ایشن گیمزمیں پاکستان ہاکی ٹیم کا شاندار آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے شکست دیدی

    ستمبر 20, 2026

    خاران میں دہشت گردوں کا مسافروں کی گاڑی پر بم حملہ، ایک مزدور زخمی

    ستمبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.