Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراطلاعات کا کوہاٹ کا دورہ، زخمیوں کی عیادت، سہیل آفریدی ڈیلیور نہیں کرسکتے تو گھر چلے جائیں، عطا تارڑ
    • دہشت گرد تنظیموں سے تعلق پر پشیمانی، بازیاب خواتین نے بلوچ بہن بھائیوں سے معافی مانگ لی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پر دھاوا بولنے والوں کو بڑا پیغام
    • سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 37 دہشت گرد ہلاک
    • ہنگو میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 افسروں سمیت 6 جوان شہید
    • ایشن گیمزمیں پاکستان ہاکی ٹیم کا شاندار آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے شکست دیدی
    • خاران میں دہشت گردوں کا مسافروں کی گاڑی پر بم حملہ، ایک مزدور زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراطلاعات کا کوہاٹ کا دورہ، زخمیوں کی عیادت، سہیل آفریدی ڈیلیور نہیں کرسکتے تو گھر چلے جائیں، عطا تارڑ
    اہم خبریں ستمبر 21, 2026

    وزیراطلاعات کا کوہاٹ کا دورہ، زخمیوں کی عیادت، سہیل آفریدی ڈیلیور نہیں کرسکتے تو گھر چلے جائیں، عطا تارڑ

    Facebook Twitter Email
    Information Minister visits Kohat, visits injured, Sohail Afridi should go home if he cannot deliver, Atta Tarar
    جب کوہاٹ کا واقعہ پیش آیا تو سہیل آفریدی لاہور میں ٹک ٹاک بنا رہے تھے، وزیر اطلاعات و نشریات
    Share
    Facebook Twitter Email

     وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کوہاٹ سی ایم کا دورہ کیا اور پولیس لائز حملے میں زخمی اہلاکروں اور عام شہریوں کی عدالت کی، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ہم تعمیر و ترقی کرتے ہیں جبکہ یہ تباہی کرتے ہیں، سہیل آفریدی ڈیلیور نہیں کرسکتے تو گھر چلے جائیں ۔

    عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ سی ایم ایچ میں زیرِ علاج زخمی جوانوں کا جذبہ دیدنی ہے، فوج اور پولیس کے جوانوں اور افسران نے بہادری سے آپریشن میں حصہ لیا، بزدل دہشت گرد چھپ کر وار کر رہے ہیں، تاہم سکیورٹی فورسز کے جوانوں اور افسران نے بہادری اور عزم کے ساتھ دہشت گردوں کا مقابلہ کیا ۔

    عطا تارڑ نے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے متعلق سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ جب کوہاٹ کا واقعہ پیش آیا تو سہیل آفریدی کہاں تھے؟ ان کے بقول وہ لاہور میں ٹک ٹاک بنا رہے تھے ۔

    اُن کا کہنا تھا کہ سہیل آفریدی کو چاہیے کہ وہ کوہاٹ کے زخمیوں سے ملاقات کریں اور انہیں گلے لگائیں، انہوں نے الزام عائد کیا کہ سہیل آفریدی کے پاس دھرنے اور انتشار پھیلانے کا وقت ہے ۔

    وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جنید اکبر کو اپنے بیان پر معافی مانگنی چاہیے جب کہ خیبرپختونخوا کو پہلے ہی کھنڈر بنا دیا گیا ہے۔

    عطا تارڑ کا خیبرپختونخوا حکومت اور پاکستان تحریک انصاف پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم تعمیر و ترقی کرتے ہیں جبکہ یہ تباہی کرتے ہیں، سہیل آفریدی اگر ڈیلیور نہیں کر سکتے تو گھر چلے جائیں۔

    اُن نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ بتائیں عوام کی فلاح و بہبود کے لیے انہوں نے کیا کیا ہے، پی ٹی آئی حکومت صرف سوشل میڈیا پر پوسٹیں لگانا جانتی ہے جب کہ ان کی ساری توجہ مائننگ کے ٹھیکوں پر ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدہشت گرد تنظیموں سے تعلق پر پشیمانی، بازیاب خواتین نے بلوچ بہن بھائیوں سے معافی مانگ لی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دہشت گرد تنظیموں سے تعلق پر پشیمانی، بازیاب خواتین نے بلوچ بہن بھائیوں سے معافی مانگ لی

    ستمبر 21, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے

    ستمبر 21, 2026

    وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پر دھاوا بولنے والوں کو بڑا پیغام

    ستمبر 21, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراطلاعات کا کوہاٹ کا دورہ، زخمیوں کی عیادت، سہیل آفریدی ڈیلیور نہیں کرسکتے تو گھر چلے جائیں، عطا تارڑ

    ستمبر 21, 2026

    دہشت گرد تنظیموں سے تعلق پر پشیمانی، بازیاب خواتین نے بلوچ بہن بھائیوں سے معافی مانگ لی

    ستمبر 21, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے

    ستمبر 21, 2026

    وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پر دھاوا بولنے والوں کو بڑا پیغام

    ستمبر 21, 2026

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 37 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.