Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    • جب عوامی آوازیں دبتی ہیں، تو ریاستیں لرزتی ہیں. تحریر: قریش خٹک
    • وزیراطلاعات کا کوہاٹ کا دورہ، زخمیوں کی عیادت، سہیل آفریدی ڈیلیور نہیں کرسکتے تو گھر چلے جائیں، عطا تارڑ
    • دہشت گرد تنظیموں سے تعلق پر پشیمانی، بازیاب خواتین نے بلوچ بہن بھائیوں سے معافی مانگ لی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    اہم خبریں ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات کے تحت پاکستان ریلوے میں تمام متعلقہ ہدایات پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے۔

    وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے 31 دسمبر 2026 تک پاکستان ریلوے میں ہاؤس بلڈنگ ایڈوانس (HBA) قرضوں کا اجرا معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    اس عرصے کے دوران کسی افسر یا ملازم کو ہاؤس بلڈنگ ایڈوانس جاری نہیں کیا جائے گا۔

    وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے اپنے سمیت ریلوے کے تمام افسران و ملازمین کے بیرونِ ملک سرکاری دوروں پر پابندی کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

    وزیر ریلوے نے پاکستان ریلوے میں وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات کا فوری طور پر اطلاق کرنے کا حکم دیا ہے۔

    تمام افسران کے سرکاری فیول میں 50 فیصد کمی کر دی گئی ہے.

    وزیر ریلوے کے فیول میں بھی 50 فیصد کمی کی گئی ہے۔

    وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے غیر ضروری اخراجات میں کمی اور مالی نظم و ضبط یقینی بنانے کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان ریلوے میں دستیاب وسائل کے مؤثر استعمال اور غیر ضروری اخراجات کی روک تھام کے لیے کفایت شعاری اقدامات پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے گا۔

    HBA قرضے Sپاکستان ریلوے ریلوے افسران سرکاری دورے فیول میں کمی کفایت شعاری اقدامات مالی نظم و ضبط محمد حنیف عباسی ہاؤس بلڈنگ ایڈوانس وزیراعظم کفایت شعاری
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    Saqib Butt

    Related Posts

    پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار

    ستمبر 22, 2026

    جب عوامی آوازیں دبتی ہیں، تو ریاستیں لرزتی ہیں. تحریر: قریش خٹک

    ستمبر 22, 2026

    وزیراطلاعات کا کوہاٹ کا دورہ، زخمیوں کی عیادت، سہیل آفریدی ڈیلیور نہیں کرسکتے تو گھر چلے جائیں، عطا تارڑ

    ستمبر 21, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026

    بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم

    ستمبر 22, 2026

    پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار

    ستمبر 22, 2026

    جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا

    ستمبر 22, 2026

    جب عوامی آوازیں دبتی ہیں، تو ریاستیں لرزتی ہیں. تحریر: قریش خٹک

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.