Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    اہم خبریں ستمبر 22, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Security forces kill 6 terrorists in Saran Tangi area of ​​Balochistan
    سکیورٹی فورسزکی کاروائیوں کے دوران 9 مشتبہ افراد بھی گرفتار کیے گئے، سیکیورٹی ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شعبان2 کے تحت کارروائیوں میں فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔

    بلوچستان میں جاری آپریشنز سے متعلق سکیورٹی ذرائع  نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے ساران تنگی میں کارروائیاں کیں جس میں فتنہ الہندوستان کے6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔

    سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسزکی کاروائیوں کے دوران 9 مشتبہ افراد بھی گرفتار کیے گئے ، جن سے تفتیش جاری ہے ۔

    سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ  فورسز نے خفیہ اطلاعات پر فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا، ہلاک دہشت گردوں کےقبضے سے اسلحہ اورگولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ۔

    دوسری جانب صدر مملکت اور وزیراعظم نے ساران تنگی میں فتنہ الہندوستان کے6 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسزکو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔

    صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسزکی بہادری اورپیشہ ورانہ مہارت کو سراہا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.