Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
    اہم خبریں ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    Facebook Twitter Email
    The Khyber Pakhtunkhwa cabinet has approved an amendment to the Police Act.
    آئی جی خیبرپختونخوا پولیس کی خدمات کو کسی بھی وقت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت پر مس کنڈکٹ کی صورت میں واپس کیا جاسکتا ہے، ایکٹ کا متن
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ معمولی ترمیم کے ساتھ منظور کرلیا، ایکٹ کے تحت پولیس پالیسی بورڈ کا سربراہ وزیراعلیٰ ہوگا، پولیس میں تقرری و تبادلوں کا اختیار وزیراعلیٰ کے پاس ہوگا ۔

    پشاور: پولیس ایکٹ کے مطابق آئی جی خیبرپختونخوا پولیس کی خدمات کو کسی بھی وقت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت پر مس کنڈکٹ کی صورت میں واپس کیا جاسکتا ہے ۔

    پولیس پالیسی بورڈ کا سربراہ وزیراعلیٰ ہوگا، پولیس میں تقرری و تبادلوں کا اختیار وزیراعلیٰ کے پاس ہوگا، پولیس کے گریڈ 18 اور اس سے اوپر کی تقرری و تبادلے خیبرپختونخوا رولز آف بزنسز 1985 کے تحت ہوں گے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی تعیناتی کا اختیار بھی وزیراعلیٰ کو ہوگا ۔

    پولیس ایکٹ کے ذریعے حکومت کی اوور سائٹ مضبوط کی گئی ہے، ایکٹ کے تحت پولیس ٹریننگ سکولز کے سربراہان کی تقرری کا اختیار آئی جی کے پاس ہوگا ۔

    آئی جی کی تقرری کے لیے پرانے طریقہ کے تحت 3 نام وفاق سے صوبائی حکومت کو موصول ہوں گے، آئی جی خیبرپختونخوا کی منظوری پرانے قانون کے تحت ہوگی ۔

    ایکٹ کے تحت صوبے میں ڈی آر سی نظام کو مزید مضبوط اور مستحکم بنایا جائے گا، پہلے سے موجود تمام ڈی آر سیز کو تحلیل کردیا گیا، ڈی آر سیز کے لیے نئے رولز کا قیام عمل میں لایا جائے گا ۔

    آپریشن سے متعلق اختیارات آئی جی پولیس ہی کے پاس رہیں گے، افسران کو پولیس بیج لگانا، ملازمین کی پروموشن سمیت دیگر اختیارات بھی آئی جی پی کے پاس رہیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.