Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • یہ کچھ بھی کریں ، لانگ مارچ ہر صورت ہو گا،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اعلان
    • اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے اشتراک پر اہم مکالمہ
    • پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کی تجویز: ذرائع
    • وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکيان سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو
    • چینی صدر شی جن پنگ وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، صدر ٹرمپ کا ریڈ کارپٹ پر شاندار استقبال
    • اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری
    • ریڈیو پاکستان پشاور حملہ: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بھی نامزد،رپورٹ عدالت میں پیش
    • وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » یہ کچھ بھی کریں ، لانگ مارچ ہر صورت ہو گا،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اعلان
    اہم خبریں ستمبر 25, 2026

    یہ کچھ بھی کریں ، لانگ مارچ ہر صورت ہو گا،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اعلان

    Facebook Twitter Email
    No matter what they do, the long march will take place at all costs: Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister's announcement.
    دوسرے صوبوں کے سرکاری لوگ ہمارے صوبے میں گھس کر گتھم گتھا ہو رہے ہیں، اس کو کیا سمجھا جائے، پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے واضح کیا ہے کہ تحریک انصاف کا لانگ مارچ ہر صورت ہو گا، چاہے یہ سڑکوں پر کیلیں ٹھوکیں، کنٹینرز رکھیں یا گولی چلائیں، کیا ہم یہ سمجھیں کہ پاکستان کو توڑنے کی سازش پر باقاعدہ کام شروع ہو گیا ہے؟ 

    پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ان کا لانگ مارچ ضرورہو گا تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ پارٹی کی قیادت کرے گی ۔

    انھوں نے کہا کہ ’پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کی میٹنگ ابھی بھی جاری ہے جس کے بعد آپ سے دوبارہ ملاقات ہو گی، ہم اس بار نکلیں گے تو اس ’کرپٹ نظام ‘کا ہر صورت بندوبست کریں گے ۔‘

    انھوں نے کہا کہ ’ایک مہینے سے بیانیہ بنایا جا رہا تھا کہ ہمیں انڈیا سے نہیں تین صوبوں سے خطرہ ہے، کیا ہم یہ سمجھیں کہ پاکستان کو توڑنے کی سازش پر باقاعدہ کام شروع ہو گیا ہے؟

    سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ جہاں خیبرپختونخوا کی سرحد ختم ہوتی ہے وہاں کیلیں ٹھونکی جا رہی ہیں، دوسرے صوبوں کے سرکاری لوگ ہمارے صوبے میں گھس کر گتھم گتھا ہو رہے ہیں، اس کو کیا سمجھا جائے‘، جو یہ سازش چل رہی ہے وہ بہت خطرناک ہے ۔‘

    ان کا کہنا تھا کہ ’ہمارے وزرا کو سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد کی مدد سے اغوا کیا جا رہا ہے، یہ افرا تفری پھلانے کی کوشش کر رہے ہیں، وہ سیکریٹریٹ جس سے پورے صوبے کا نظام چل رہا ہے انھوں نے تھریٹس دے کر کام بند کروا دیے۔ وہاں کوئی تھریٹ نھیں تھا، کینٹ سارا افواج کے قبضے میں ہے ۔‘

    سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وہ اس وقت چارسدہ جا رہے ہیں جہاں وہ لاپتہ صوبائی وزیر فضل شکور کے حجرے میں جائیں گے اور وہاں وہ کارکنوں سے خطاب کریں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے اشتراک پر اہم مکالمہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے اشتراک پر اہم مکالمہ

    ستمبر 25, 2026

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کی تجویز: ذرائع

    ستمبر 25, 2026

    چینی صدر شی جن پنگ وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، صدر ٹرمپ کا ریڈ کارپٹ پر شاندار استقبال

    ستمبر 24, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    یہ کچھ بھی کریں ، لانگ مارچ ہر صورت ہو گا،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اعلان

    ستمبر 25, 2026

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے اشتراک پر اہم مکالمہ

    ستمبر 25, 2026

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کی تجویز: ذرائع

    ستمبر 25, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکيان سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو

    ستمبر 24, 2026

    چینی صدر شی جن پنگ وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، صدر ٹرمپ کا ریڈ کارپٹ پر شاندار استقبال

    ستمبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.