Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہریوں کو ان کی دہلیز پر تیز، شفاف اور معیاری خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ
    • پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں دلچسپی حکومت کی مثبت معاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہے، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
    • سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک
    • خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم اجلاس میں فیصلہ آج متوقع
    • انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا کے روابط مضبوط بنانے پر اہم نشست
    • ایشین گیمز سکواش ايونٹ: پاکستان ٹیم نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی
    • بلوچستان کے ضلع سہراب میں سکیورٹی فورسز کی فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیاں
    • ازبکستان میں سپیشل فورسز کی کثیرملکی مشق، پاکستان سمیت 5 ممالک شریک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں دلچسپی حکومت کی مثبت معاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہے، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
    اہم خبریں اکتوبر 1, 2026

    پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں دلچسپی حکومت کی مثبت معاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہے، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کراچی: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی ترقی شفافیت اور ٹیم ورک سے ممکن ہو رہی ہے۔

    وزیر خزانہ کراچی میں نیا ناظم آباد اپارٹمنٹس کی پی ایس ایکس میں لسٹنگ کے حوالے سے گانگ بیل کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔

    وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت کی معاشی پالیسیوں کی یہ کامیابی ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ دو سال کے اندر نہ صرف سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

    پی ایس ایکس میں ریکارڈ تعداد میں نئے سرمایہ کار بھی رجسٹر ہوئے ہیں۔

    ان سرمایہ کاروں میں 85 فیصد نوجوان نسل کا ہونا ہمارے لیے قابلِ فخر ہے۔

    محمد اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم اپنا گھرسکیم کے تحت بینک بہت کم عرصے میں 130 ارب روپے کے قرضے منظور کر چکے ہیں، جو خوش آئند ہے۔

    130 ارب روپے قرضے اپنا گھر اسکیم پاکستان اسٹاک ایکسچینج پاکستان کی معیشت پی ایس ایکس غیر ملکی سرمایہ کاری محمد اورنگزیب معاشی پالیسیاں معاشی ترقی نوجوان سرمایہ کار
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک
    Next Article وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہریوں کو ان کی دہلیز پر تیز، شفاف اور معیاری خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ
    Saqib Butt

    Related Posts

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہریوں کو ان کی دہلیز پر تیز، شفاف اور معیاری خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ

    اکتوبر 1, 2026

    سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 1, 2026

    خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم اجلاس میں فیصلہ آج متوقع

    اکتوبر 1, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہریوں کو ان کی دہلیز پر تیز، شفاف اور معیاری خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ

    اکتوبر 1, 2026

    پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں دلچسپی حکومت کی مثبت معاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہے، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

    اکتوبر 1, 2026

    سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 1, 2026

    خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم اجلاس میں فیصلہ آج متوقع

    اکتوبر 1, 2026

    انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا کے روابط مضبوط بنانے پر اہم نشست

    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.