Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی بنا دی،اعلامیہ جاری
    • پاک فوج نے بھارت کا 29 ستمبر کو ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ بے نقاب کردیا
    • پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
    • وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہریوں کو ان کی دہلیز پر تیز، شفاف اور معیاری خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ
    • پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں دلچسپی حکومت کی مثبت معاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہے، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
    • سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک
    • خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم اجلاس میں فیصلہ آج متوقع
    • انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا کے روابط مضبوط بنانے پر اہم نشست
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی بنا دی،اعلامیہ جاری
    اہم خبریں اکتوبر 1, 2026

    وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی بنا دی،اعلامیہ جاری

    Facebook Twitter Email
    The federal government has formed a joint committee for negotiations with the PTI; a notification has been issued.
    مشترکہ کمیٹی میں محسن نقوی، رانا ثناء اللہ، امیر مقام، شیری رحمان، نوید قمر اور اعجاز جکھرانی شامل ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کے لیے مشترکہ کمیٹی بنا دی گئی ۔

    ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مشترکہ کمیٹی میں محسن نقوی، رانا ثناء اللہ، امیر مقام، شیری رحمان، نوید قمر اور اعجاز جکھرانی شامل ہیں ۔

    وفاقی حکومت اور پیپلز پارٹی کا مشترکہ وفد کل پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات کرکے موجودہ سیاسی صورتحال پر مذاکرات کرے گا ۔

    اعلامیے کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اجلاس میں ملک میں خیبر پختونخوا کی سیکیورٹی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا، صدر اور وزیر اعظم نے ملکی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا ۔

    اس موقع پر دہشت گردی کے خلاف قومی عزم کو مزید مضبوط بنانے اور ملک کے امن و استحکام کے لیے تمام متعلقہ اداروں کے درمیان مؤثر تعاون کی ضرورت پر زور دیا گیا ۔

    ملاقات میں اسحاق ڈار، اعظم نذیر تارڑ، رانا ثناء اللّٰہ، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان، وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر توقیر شاہ، سینیٹر سلیم مانڈوی والا، شرجیل انعام میمن اور ناصر حسین شاہ موجود تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک فوج نے بھارت کا 29 ستمبر کو ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ بے نقاب کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک فوج نے بھارت کا 29 ستمبر کو ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہریوں کو ان کی دہلیز پر تیز، شفاف اور معیاری خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ

    اکتوبر 1, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی بنا دی،اعلامیہ جاری

    اکتوبر 1, 2026

    پاک فوج نے بھارت کا 29 ستمبر کو ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہریوں کو ان کی دہلیز پر تیز، شفاف اور معیاری خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ

    اکتوبر 1, 2026

    پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں دلچسپی حکومت کی مثبت معاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہے، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.